@drowaisrabbani: تمھاری روایت دیوار پر مارتا ہوں امام زین العابدینؑ نے کی یزید کی بیعت؟ ڈاکٹر اویس ربانی اور شیخ حسن اللہیاری کے درمیان ایک علمی، مدلل اور فکر انگیز مکالمہ۔ حق، تاریخ اور اہلِ بیتؑ کی تعلیمات کو سمجھنے کے لیے یہ گفتگو ضرور دیکھیں، سنیں اور اپنی رائے کمنٹس میں بیان کریں۔ #ImamZainulAbidin #ImamSajjad #AhlulBayt #Karbala #Muharram
waqia karbala ke baad phir kisi hakim ki jurrat nahi hoie baad main aanay walay saray aima se bayat lainay ki agar koie aisa karta tou phir ek karbala barpa hoti.ye bakwas jhoot baat hai ke kisi bhi imam ne kisi fasiq fajir ki bait ki ho kisi bhi andaz se
2026-08-03 20:23:26
7
Wasi :
Awais Bhai slamat rahin insha'Allah maqsad e karbala samjhny k liay ❤️
2026-08-03 13:06:47
29
Mehdi اللہ سلامت رکھے Ali :
امام حسین کا یہ پیشکش کرنا کہ مجھے واپس جانے دو یا اسلامی سرحدوں کی طرف جانےدو
یہ صرف اس لیے تھا کہ ظالم پر حجت قائم ہو ظالم بعد میں یہ جواز پیش نہ کرے کہ اگر یہ واپس جاتے تو ہم حملہ نہ کرتے مگر یہ کسی بات کو نہیں مان رہے تھے بغاوت پر آمادہ تھے.
امام کا مدینہ سے خروج کسی قسم کی بغاوت یا انتشار نہیں تھا بلکہ تبلیغ دین اور اصلاح امت تھا جو خود انکے خطبات میں موجود ہے.
اسی طرح امام زین العابدین کا عمل بھی بذات خود شریعت ہے
2026-08-03 12:01:02
21
Mr💫FARAZ :
اس روایت کو ماننے کے لیے ایک بات سوچنے والی ہے جب حضرت حسین علیہ السلام نے بیعت کرنے سے انکار کیا تو اسے ظلمن شہید کیا گیا حضرت زین العابدین علیہ السلام کو اس لیے چھوڑا گیا کیونکہ اس نے شاید بیت کیا ہوگا🤔
2026-08-04 06:24:12
7
Ahmad Shah1 💸 :
Bayet ki hoti to imam zain ul abideen ko shaheed na kiya jata
2026-08-05 10:49:26
3
Sajid Minhas :
2026-08-05 20:37:49
1
user5395115340584 :
سورہ کوثر کا کیا تعلق بنتا ہے یہاں بھائی ؟
2026-08-04 03:43:20
1
🖤 سید علی جان بخاری❤️ :
agree with owais rabbani 🥰
2026-08-04 03:15:00
2
zuhaib tunio :
edit Lag Raha he
2026-08-04 14:53:39
0
Ali :
clip bht ziada kata gya ha
2026-08-04 20:52:03
0
M Saghir Guru :
Awais bhai aap ki dalil 💯% theek lagti hy
2026-08-04 04:42:45
2
Mr. Ali :
کس کس عالم نے منبر سے کہا ہے؟ زرا کوئی دو تین ریفرنس بتا دیں