@dil_e_bimar1: کمال کا طعنہ دیا اج دل نے اگر کوئی تیرا ہے تو کہاں ہے؟ repost request 🤌🏻🥺 #fyp #sad #foryou #trending #viral

*𓆩 خاک نشیں 𓆪*
*𓆩 خاک نشیں 𓆪*
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 03 August 2026 10:56:49 GMT
88052
5722
49
431

Music

Download

Comments

user.ahmedkhan804
👑AHMED KHAN👑 :
reply. وہ جو میرا تھا ہی نہیں کبھی، اُس کا کیا گلہ کریں، ہم تو خود اپنے آپ سے ہی اجنبی ہو گئے!
2026-08-03 12:47:38
11
heerjutt2481
𝐻𝐸𝐸𝑅 𝐽𝑈𝑇𝑇 :
caption plz
2026-08-03 12:09:50
2
shams._.x0
𝐒𝐇𝐀𝐌𝐒<𝟑 :
دنیا میں بہت سی چیزیں زندگی کے سفر میں کھو جاتی ہیں۔ کبھی سامان کبھی خواب کبھی وقت اور کبھی وہ لوگ جن سے دل جڑا ہوتا ہے۔ لیکن ان سب میں جو چیز سب سے زیادہ دل کو توڑتی ہے، روح کو چیر کے رکھ دیتی ہے... وہ ہے کسی خاص شخص کی آواز کا کھو جانا۔ وہ آواز جو ہر درد میں تسلی دیتی تھی وہ آواز... جس میں محبت چھپی ہوتی تھی وہ آواز.... جسے سن کر دل کو قرار آتا تھا، آج نہ جانے کہاں گم ہو گئی ہے.... دن بھر شور میں بھی وہ خاموشی چیختی ہے، بھیڑ میں بھی تنہائی محسوس ہوتی ہے، زندگی چل تو رہی ہے، مگر وہ آواز نہ ہو تو سب کچھ سنسان لگتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے وقت تھم گیا ہو، جیسے دل کا ایک حصہ کہیں رہ گیا ہو، جیسے سانسیں تو ہیں... لیکن زندگی نہیں۔ کبھی کبھی تو بس آنکھیں بند کر کے وہ آواز یاد آتی ہے... اور دل بے اختیار بس اتنا کہتا ہے: "کاش.... ایک بار صرف ایک بار وہ آواز پھر سنائی دے جائے۔ تم سمجھتے ہو بچھڑنا آسان ہے۔۔؟ نہیں ہرگز نہیں؛ زندگی بے رنگ ہوجاتی ہے۔۔ اور آنکھیں یعقوب۔۔۔
2026-08-03 16:51:32
5
munibrana103
🖤منیب🖤 :
اک طرز تغافل ہے،سو وه اُنکو مبارک اک ارضِ تمنّا ہے،سو ہم کرتے رہیں گے
2026-08-03 14:28:05
5
toxic.x.3
TOXIC☠️ :
Hyyyyy rabba 🥺
2026-08-03 13:56:08
3
syeda.mehwish.ali0
SYEDA MEHWISH ALI 🤨 :
koi bat nahi Allah pak hai na Apke sath 🙂 Allah pak asaniya kare sab ke liye
2026-08-03 20:01:25
1
samankhan1225
Samankhan1225 :
Haye na koe Mera na koe Hai Mera .....🥺
2026-08-03 12:09:15
3
queen9217s
it's Me :
koi nhiiiiiiiiiiiiiiiiii hota Kisi ka
2026-08-03 19:51:46
0
ajnabi00778
Ajnabi007 :
baat to. such he magr. baat he ruswaai ki.......🫤
2026-08-03 12:43:58
1
talashzahniskoon
تلاش ذہنی سکون🥀❤️‍🩹 :
*کــچـــھ بــھـــی اپــنـــا نــہــیـــں ہـــے مــیـــرے پـــاس*💔🥀 *بـــددعـــا بــھـــی کــســـی کـــی دی ہـــوئـــی ہـــے*🥀😭
2026-08-03 15:52:41
2
sialchowk
Nawab SiaL🚩 :
🤧:کمال کا تعنہ دیا آج دل نے 🥹 اگر کوئی تیرا ہے تو کہاں ہے 🤧
2026-08-03 14:21:43
1
yasirjani42
yasir jani :
:اصل وفاداری تب ثابت ہوتی ہے جب انسان کے پاس چھپانے کے ہزار راستے ہوں چھوڑ دینے کے ہزار بہانے ہوں اور پھر بھی اس کا دل کسی اور کی طرف نہ جائے کیونکہ محبت کا امتحان وقت اور حالات انسان کو بدلنے کی دعوت دیتے ہیں اج کل کے لوگ کہتے ہیں کہ حالات بدل کے احساسات بدل گئے یا دل بدل گیا مگر حقیقت یہ ہے کہ اکثر دل نہیں بدلتے صرف نیتیں بدل جاتے ہیں سچی محبت میں وفا کسی مجبوری کا نام نہیں بلکہ ہر روز کیے جانے والے ایک شعوری انتخاب ہوتی ہے یاد رکھو جس تعلق کو صرف موقع نہ ملنے کی وجہ سے وفاداری کہا جائے وہ وفا نہیں ہوتی وفا وہ ہے جہاں بے وفائی کے ہزار موقع ہوں مگر دل پھر بھی ایک ہی در پر ٹھہرا رہے وفادار لوگ اس لیے وفادار نہیں ہوتے کہ ان کے پاس راستے کا ہوتے ہیں بلکہ اس لیے کہ ان کے اصول ان کی محبت سے بھی زیادہ مضبوط ہوتے ہیں
2026-08-03 16:14:26
0
samiedits13
Sami edits 🌺 :
Allah Haina 💯
2026-08-03 16:02:47
1
abdullahkhang58
Beyond Fani :
AP mara dil na bi da duya
2026-08-05 19:06:57
0
art.by.ayesha03
Creation by Ayesha :
Wo apnay Arsh may rehta hy aur Hmaray dil may ❤️
2026-08-04 12:19:08
0
momikhan105
SAMI KHAN 🦅 :
PTA ni
2026-08-03 17:51:04
0
hussain.afzal.11
๛͜͡🇭ÄŚŅÄÏŅ🍁 :
khaake nasheen ka matlb Kiya ha please bata do koi?????
2026-08-09 16:03:19
0
x_darinda0
LONELY ❤️‍🩹 :
کمال کا تعنہ دیا آج دل نے 🥹 اگر کوئی تیرا ہے تو کہاں ہے 🤧
2026-08-03 12:21:49
5
zkzain.baloch990
Zk⚔️Zain♥️Baloch😡 :
*گــرتــے ہــوئے پــتــوں نــے ســکھــایــا ہــے کــہ*🍂🥀 *جــب بــوجــھ بــن جــاؤ، تــو اپــنــے بــھــی گــرا دیــتــے ہــیــں*💯💔 *_❉্᭄͜͡_⤹⃝ BALOCH 👑🦋❉্᭄͜͡*
2026-08-29 07:13:23
0
user8027501592283
user8027501592283 :
lol😁😁😁
2026-08-03 16:10:37
0
mtahir2626
M.Tahir :
❤️❤️❤️
2026-08-03 11:01:44
2
soft_but_unbreakable
SALمAN :
💞💞💞
2026-08-03 11:08:01
2
sycodilwer5
🔥『SyCo亗 𝔥DiL𝔞WaR 🔥 :
🥰🥰🥰
2026-08-03 11:37:10
2
rana.zahid0047
RANA ZAHID :
🥰🥰
2026-08-03 12:01:15
0
To see more videos from user @dil_e_bimar1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About