🥺:قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔
میری امی کے لیے سورت اخلاص پڑھ دیں اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ میری امی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور اللہ تعالیٰ میری امی کو ان 70ہزار لوگوں میں شامل کریں جو بغیر حساب کے جنت میں داخل ہو گے
(آمین)
2026-08-07 21:42:56
1
sstbss :
کبھی وہی گھر جہاں ماں کی آواز سے صبح ہوتی تھی، جہاں دروازہ کھلتے ہی ماں کی نظریں اپنے بچوں کو ڈھونڈتی تھیں، جہاں دیر سے آنے پر کوئی انتظار کرتا تھا، جہاں کھانے کی فکر، طبیعت کی فکر اور ہر چھوٹی بڑی بات کی فکر کرنے والی ایک ہستی موجود ہوتی تھی… آج وہی گھر خاموش محسوس ہوتا ہے۔
ماں کے جانے کے بعد انسان کو صرف ایک رشتہ نہیں کھوتا، بلکہ وہ اپنی زندگی کا ایک ایسا سایہ کھو دیتا ہے جس کے نیچے دنیا کی ہر پریشانی چھوٹی لگتی تھی۔ 🥺❤️اب گھر جاؤ تو دروازہ کھولنے والی ماں نہیں ہوتی، کوئی یہ پوچھنے والا نہیں ہوتا کہ "بیٹا کھانا کھایا؟"
کوئی رات دیر تک انتظار نہیں کرتا، کوئی بیماری میں سر پر ہاتھ نہیں رکھتا، کوئی بے وجہ دعائیں نہیں دیتا۔ بس گھر کی دیواریں ہوتی ہیں، خاموش کمرے ہوتے ہیں اور یادیں ہوتی ہیں… بہت ساری یادیں۔ 💔
سب سے زیادہ تکلیف اُس وقت ہوتی ہے جب دل چاہتا ہے کہ ایک بار پھر ماں کے پاس بیٹھ جائیں، اُس کا ہاتھ پکڑیں، اُس کے سینے سے لگ کر رو لیں، مگر پھر حقیقت یاد آتی ہے کہ وہ اب واپس آنے والی نہیں۔ 😭
ماں کی محبت کا کوئی نعم البدل نہیں۔ دنیا میں بہت سے رشتے مل جاتے ہیں، مگر ماں جیسا بے غرض، بے لوث اور بے حساب محبت کرنے والا کوئی نہیں ملتا۔
اگر آپ کی ماں حیات ہے تو خدا کے لیے اُس کی قدر کریں، اُس کے ساتھ بیٹھیں، اُس سے بات کریں، اُس کا ہاتھ چومیں، اُس کی دعائیں لیں… کیونکہ وقت گزر جانے کے بعد صرف تصویریں، آوازیں اور یادیں رہ جاتی ہیں۔ 🥺
اور جن کی مائیں اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں، وہ اُنہیں بھولیں نہیں… اُن کے لیے دعا کریں، صدقہ کریں اور اللہ سے اُن کی مغفرت مانگیں۔ شاید ہماری ایک دعا اُن کی آخرت کے سفر میں روشنی بن جائے۔ 🤲❤️یا اللہ! میری ماں سمیت دنیا سے رخصت ہونے والی تمام ماؤں کی مغفرت فرما، اُن کی قبروں کو نور سے بھر دے، اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما اور ہمیں اُن کے لیے صدقۂ جاریہ بننے کی توفیق عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲😭❤️#ماں #ماں_کی_یاد #ماں_کی_محبت #ماں_کے_بغیر #ماں_کی_جدائی
2026-09-11 14:25:32
0
Mk-1🦅 :
یا اللّٰہ میری ماں کو جنت الفردوس اعلیٰ مقام عطا فرما 😭🤲میری بس یہی دعا ہیں اور اس کو اپنی دربار میں قبول فرما 🤲🥹😭
یا اللہ پاک میری امی جان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا اللہ جی میری امی جان کی کامل کامل بخشش و مغفرت فرمائے آمین یا اللہ جی میری امی جان کے درجات بلند فرمائے آمین یا اللہ جی میری امی جان کی قبر کو نور رحمت اور سکون سے بھر دے آمین یا اللہ جی میری امی جان کی قبر کو جنت کا خوبصورت باغ بنا دے آمین یا اللہ جی میری امی جان پر بے شمار رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین یا اللہ جی ہمیں اپنی جنت میں دوبارہ امی جان سے ملوا دے آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲
2026-09-25 15:10:22
0
𝗥𝗮𝗻𝗮 𝗦𝗮𝗿𝗶𝗺 :
Ameen
2026-09-22 06:40:36
0
طـﹻ۬ﹻۧۛﹻ۬ﹻـورصاحـﹻ۬ﹻۧۛﹻ۬ﹻـب𓂃 :
😭😭😭
2026-09-28 00:28:07
0
❣️🍁{Asim🥀راجہ}✓ :
ameen
2026-09-29 03:28:45
0
M hassan ali :
2026-09-24 21:10:05
0
ZAIN Ul Abdeen 🇵🇰 :
Ameen
2026-09-19 11:27:51
0
kashif ch :
Ameeen Suma ameeen
2026-09-10 11:15:47
0
ادریس کمبوہ 💯 :
یا اللہ پاک میری امی جان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا اللہ جی میری امی جان کی کامل کامل بخشش و مغفرت فرمائے آمین یا اللہ جی میری امی جان کے درجات بلند فرمائے آمین یا اللہ جی میری امی جان کی قبر کو نور رحمت اور سکون سے بھر دے آمین یا اللہ جی میری امی جان کی قبر کو جنت کا خوبصورت باغ بنا دے آمین یا اللہ جی میری امی جان پر بے شمار رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین یا اللہ جی ہمیں اپنی جنت میں دوبارہ امی جان سے ملوا دے آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲
2026-09-09 20:36:11
0
Warya 🏇🏇 :
Ameen sum Ameen ya rabbul Ameen 💞🥺🥺🥺
2026-09-11 12:32:11
0
Shahid nawab :
ameen
2026-09-11 11:34:18
0
Queen Jaan :
2026-09-10 02:00:34
0
sumera kamal :
ameeeeen allha huma ameenn
2026-09-17 21:50:20
0
Aryaan ali :
Ameen sum Ameen
2026-08-03 11:55:18
0
To see more videos from user @asad.hanif999, please go to the Tikwm
homepage.