@asado_60: وزیرستان کا ایک اور سپوت، ایک اور تاریخی کامیابی! وزیرستان سے تعلق رکھنے والے احسان محسود نے آج تھائی لینڈ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل تین فتوحات حاصل کر کے وزیرستان کا نام روشن کر دیا۔ 🥇 پہلا مقابلہ: قازقستان کے خلاف کامیابی 🥇 دوسرا مقابلہ: بھارت کے خلاف کامیابی 🥇 تیسرا مقابلہ: سری لنکا کے خلاف کامیابی احسان محسود کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں، عزت اور بلندیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ وزیرستان کو آپ پر فخر ہے❤️@Ahsan Mehsud