@alishba_syed147: ضد کی جنگ ہم سے مت کرنا ہم نے، ہارنا سیکھا ہی نہیں زندگی میں کبھی ہم وہ لوگ ہیں جو طوفانوں سے راستہ مانگتے نہیں، اپنی ضد سے راستہ بناتے ہیں ہمیں آزمانا آسان لگتا ہے لوگوں کو، مگر ہم ہر امتحان کو اپنی جیت بنا لیتے ہیں یاد رکھنا ہماری خاموشی کمزوری نہیں ہوتی، یہ اگلی جیت کی تیاری ہوتی ہے۔ #viewsproblem💔😔 #viewsproblem😭 #unfreezemyacount #dontunderreviewmyvideo #dontletthisflop