@jimmykhokhar99: Repost Request 🥺💔💯 عشق کے بازار میں آوازیں بہت ہیں مگر سچی محبت کم ہے۔ آج کل دکھاوا وفا کہلاتا ہے اور خاموشی سے نبھانے والے نظر انداز کر دیے جاتے ہیں۔ جو دل سے محبت کرتے ہیں وہ اکثر تنہا رہ جاتے ہیں۔ کیونکہ اس زمانے میں شدت محبت نہیں نمائش محبت پسند کی جاتی ہے۔#sadpoetry #1millionviews #hearttouching #fvpシ #creatorsearchinsight