جس دن پاکستانی قوم ایک ہو گئی اس دن اس ملک کی ترقی کا پہلا دن ہوگا انشاءاللہ اللہ پاک اپ کو متحد کرے اور ظالم حکمرانوں سے چھٹکارا دے
2026-08-03 14:33:52
212
Hafeez khan :
ان تلوں میں تیل نہیں ہے
2026-08-03 13:20:49
108
بارش کے بعد :
ایک دو فون آنے ہیں بڑے گھر سے اور ہڑتال ختم پہلے بھی ایسا ہی ہوا تھا۔
2026-08-03 15:30:00
51
Hamza Khan (ہزارے وال) :
ya pese le k side pa hojate hen fazool ma press confrence krte hen
2026-08-03 17:58:40
0
M. Ameer 3600 :
bhot achy hartal honi chiya
2026-08-03 16:55:31
0
M Adnan🍂❤️ :
یار مجھے سمجھ نہیں اتی ڈیزل مہنگا ہو رہا ہے تو یہ تو اپنا کرایہ بھی بڑھا دیتے ہیں ان کو اب کیا تکلیف ہے یہ علیحدہ سے گروپ بنا ہوا ہے ہم لوگوں کی بھی روزی کا بیڑا گرہ کرنے نکل جاتے ہیں
2026-08-03 13:26:04
18
Ghazalahmed Ghazalahmed :
اللّٰہ پاک سے دعا ھے کہ اس ہڑتال کو کامیاب بنانے کی توفیق عطا فرمائے ھم سب کو آمین 🤲🤲🤲🤲🤲
2026-08-03 14:46:35
20
IMRAN خان قیدی 804 :
آپ لوگ بات کر کے بعد میں مکر جاتے ہو
2026-08-03 14:00:47
44
مہر منشاء باٹی گاگو آلہ :
پیسے لیکر سب اپنے اپنے گھر
2026-08-03 13:10:48
42
Ghulam Rasool Khaskeli :
zabar dast very nice good
2026-08-03 13:33:50
3
Malik Nadeem Channar :
very good ❤️
2026-08-03 17:58:07
0
sher zada :
ماشاء اللہ زبردست
2026-08-03 13:46:04
7
Farhan Baloch :
😁 please move name 😂
2026-08-03 13:39:51
4
Hidayat Auto :
اللہ پاک استقامت دے لیکن مشکل نظر آرہا ہے
2026-08-03 13:16:57
20
Rameez Mughal362 :
بلکل ٹھیک ہے
2026-08-03 12:31:37
9
Mehtab Zafar :
کمپنی جانتی ہے کہ ملک ڈیفالٹ کر چکا ہے، کویت اپنا پیسہ واپس مانگ رہا ہے، چین پیسے واپس مانگ رہا ہے اور کوئی راستہ نہیں ہے۔ پاکستانی عوام کے قتل عام کے بعد اب وہ ایک دوسرے پر الزام لگانا چاہتے ہیں۔ صرف ایک ہی حل ہے وہ ہے عمران خان۔
2026-08-03 13:38:10
48
rana Amjad :
کوئی تاریخ نہیں ہونی چاہیے جب تک مطالبات تسلیم نہیں ہوتے تب تک ہڑتال جاری رکھیں
2026-08-03 16:20:31
5
ایچ کے ساغری :
آللہ آپ کو نیک مقاصد میں کامیاب کرے۔
ا
2026-08-03 13:18:06
9
Mohammad Tahir :
wrong number 😕
2026-08-03 13:23:35
9
Gul Roz :
❤️❤️❤️❤️انشاء اللہ ہڑتال میں کامیابی ہوگی❤️❤️❤️❤️
2026-08-03 13:02:30
12
غلام حسین رحمانی پاکپتن :
انشاءاللہ
2026-08-03 14:37:13
7
معصوم ملک :
ham ny aj sy hi hartal krdi ha jnb meri id chek kryin
2026-08-03 12:35:55
15
To see more videos from user @humnewspakistan, please go to the Tikwm
homepage.