@engineersaddamraza: #🚧 پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے ضلع ملاکنڈ کے لیے بڑا ترقیاتی منصوبہ! الحمدللہ! حلقہ PK-23 میں تقریباً 1 ارب 50 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک اہم ترقیاتی منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ ✅ اس منصوبے کے ٹینڈرز مکمل ہو چکے ہیں، جبکہ تعمیراتی کام بٹخیلہ سے احصار بابا تک سڑک پر باقاعدہ طور پر شروع کیا جائے گا۔ افتتاحی موقع پر صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات شکیل احمد خان نے کہا: > “یہ روڈ بٹخیلہ سے قلنگئی تک تعمیر کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ اس منصوبے پر کل سے باقا یہ منصوبہ علاقے کی عوام کے لیے بہتر سفری سہولیات، معاشی ترقی اور جدید انفراسٹرکچر کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوگا۔ #PTI #Malakand #PK23 #Development