@attabajwa222: Read Caption✨❤️🩹 تم میرے لیے صرف ایک انتخاب نہیں تھے، تم میری زندگی کا وہ بہترین فیصلہ تھے جس پر مجھے کبھی شک نہیں ہوا۔ مگر شاید قسمت کو یہی منظور تھا کہ میری چاہت میری منزل نہ بن سکے۔ آج میں نے تمہیں اپنی دعاؤں سے بھی آزاد کر دیا ہے اور اپنے سارے فیصلے اپنے رب کے حوالے کر دیے ہیں۔ اگر تم میری قسمت میں ہوتے تو کوئی طاقت ہمیں جدا نہ کر سکتی۔ اب نہ کوئی شکوہ ہے، نہ کوئی گلہ... بس ایک خاموش درد ہے جو ہر رات دل سے یہ کہتا ہے کہ **"تم میرا بہتر نہیں، بہترین ترین فیصلہ تھے... مگر اب دیکھتے ہیں کہ میرے رب کا فیصلہ میرے ٹوٹے ہوئے دل کے لیے کیا بہتر رکھتا ہے۔"** کبھی کبھی انسان جسے اپنی پوری دنیا سمجھتا ہے، وہی صرف ایک خوبصورت ادھوری دعا بن کر رہ جاتا ہے۔ ❤️🩹🥀 #fyp #fyy #viral #poetry #fyp