Ghalt howa he min apko sporat krta hon From Bhawalnagar Kuwait ❤️❤️
2026-08-03 16:48:18
2
Rana Mudasir :
رانا صاحب جس نے اپ کی گاڑی توڑی ہے اس کو میری طرف سے لعنت ہے
2026-08-03 15:06:11
194
Ahad Waseem Jutt :
اس گاڑی کے آگے موٹر سائیکل سوار چار بچے آگئے تھے غلطی بچوں کی تھی
2026-08-03 15:31:33
70
شاعر جمشیدمہر✍️ :
رانا صاحب اپ کی بات بالکل درست ہے لہذا اپنے ڈرائیوروں کو بھی سمجھائیں جب بھی روڈ پر چلتے ہیں تو وہ موٹر سائیکل والے کو کچھ سمجھتے ہی نہیں
2026-08-03 14:14:28
35
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰 :
بھائی غلطی بائیک والے کی بھی ہو تو پکڑا بڑی گاڑی والا جاتا ہے یہ ہمارے ملک کا قانون ہے
2026-08-03 16:40:03
55
ملک طارق اعوان😎 :
بالکل بھائی رضوان صاحب کو انصاف ملنا چاہیدا
2026-08-03 13:59:14
77
Saeed Ahmad :
good service Rana mover
2026-08-03 15:50:19
5
lala sabir :
میں حکی بات کروگا اس گاری کی ویڈیو دیکھی ہے اسمے موٹر سائیکل والوکی غلتی ہے رانا رضوان کو انصاف ملنا چاہئے
2026-08-03 15:19:41
56
Qaisar-786 :
یہ پاکستان یہاں انصاف ملنا ممکن نہین 😭
2026-08-03 15:09:12
26
Muhammad Ali :
قصور وار کو سزا ضرور ملنی چاہیئے
2026-08-03 14:40:27
42
SHEBII MALIK 🦅 :
بھائی رضوان کو انصاف ملنا چاہیے بہت اچھے بھائی ہیں یہ جن کی غلطی ان کو سزا دینی چاہیے
2026-08-03 15:08:08
38
Mustafa Joiya :
melna chaiy ensaf
2026-08-03 14:08:17
2
SSG BAKER :
jhooth ha ya to😂
2026-08-03 15:45:22
3
user338175410556 :
wrong is wrong ♥️
2026-08-03 15:40:17
1
چوھدری فیصل شھزاد :
ظلم ھے
2026-08-03 15:05:07
13
0300735msohaib :
g g bilkull right
2026-08-03 14:22:23
2
مرشد :
ہمارے علاقے کے لیے بہت اچھی سروس ہے یہ
2026-08-03 14:30:56
21
راجپوت کلاتھ ہاؤس ڈونگا بونگا :
واقعی بہت ظلم ہے رانا صاحب کے ساتھ
2026-08-03 15:54:43
13
🦁꧁༺ عبداللہ ༻꧂🦁 :
میں نے بھی ویڈیو دیکھی ہے ایکسیڈنٹ کی قصور سارا موٹر سائیکل والے کا تھے تین بچے تھے ان کو پتہ ہی نہ تھا کہ کیسا موٹر سائیکل چلانا ہے رانا رضوان صاحب کو انصاف ملناچاہیے
2026-08-03 15:51:05
10
Talha Foam Center :
غلطی جس کی بھی ہو، قانون فیصلہ کرے۔ اگر رانا صاحب قصوروار نہیں تھے تو ان کی گاڑی کو نقصان پہنچانا ناانصافی ہے، اور اس کا بھی قانونی حساب ہونا چاہیے
2026-08-03 15:38:38
22
👑چاند کہتے ہیں🚩 :
رانا صاحب اپ کی بات بالکل درست ہے لہذا اپنے ڈرائیوروں کو بھی سمجھائیں جب بھی روڈ پر چلتے ہیں تو وہ موٹر سائیکل والے کو کچھ سمجھتے ہی نہیں
2026-08-03 15:16:12
40
shafqat.ali0344 :
رانا صاحب بہت ذیاتی ہوئی ہے آپ کے ساتھ بغیرت لوگوں نے 6کروڑ کی گاڑی تباہ کردی ہے ان لوگوں کے خلاف سخت ایکشن ہونا چائیے
2026-08-03 15:57:29
8
ملک فرحاَن 🖤🇧🇾 :
2026-08-03 18:14:03
5
سعیداحمد❣️ :
bilkul insaf milna chai da Rana sab ko♥️
2026-08-03 13:17:22
7
Malik :
Kya Rana Rizwan ko police insaf dilway gi
2026-08-03 15:12:59
11
To see more videos from user @khalidmehmoodjoyia7744, please go to the Tikwm
homepage.