@alfaz_e_nayab7: وقت پر چھوڑ کر جانے والے لوگ جب بےوقت لوٹ کر آتے ہیں، تو ان کے چہروں پر پچھتاوا ضرور ہوتا ہے، مگر دل میں وہ جگہ نہیں رہتی جو کبھی ان کی تھی۔ کچھ رشتے وقت مانگتے ہیں، اور کچھ صرف ساتھ… مگر جو ساتھ ہی چھوڑ جائیں، اُن کی واپسی بھی اجنبی لگتی ہے۔ وقت گزرنے کے بعد لوٹنے والے اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ انتظار بھی ایک دن ختم ہو جاتا ہے۔ پھر نہ شکوہ باقی رہتا ہے، نہ محبت پہلے جیسی رہتی ہے۔ بس ایک احساس رہ جاتا ہے کہ کاش وہ وقت پر لوٹ آتے… کیونکہ بےوقت آنے والے لوگ اکثر بہت بدصورت لگتے ہیں۔ 🥀 #BrokenHeart💔 #10K👈 #ViralTiktok🥰 #Black &white🖤