@muhammad_rizwan.110: اربعین واک 2026 الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اُس نے مجھے ایک ایسے عزادار اور محبِ اہلِ بیتؑ گھرانے میں پیدا فرمایا جہاں محبتِ محمدؐ و آلِ محمدؑ بچپن ہی سے میری زندگی کا حصہ بن گئی میری ماں کو لاکھوں سلام جس نے مجھے گود میں اٹھا کر نادِ علیؑ کی لوریاں سنائیں، اہلِ بیتؑ کی محبت میرے دل میں بسائی اور مجھے امام حسینؑ کے غم عزاداری اور خدمتِ زائرین کی راہ پر گامزن کیا آج اگر میرے دل میں اہلِ بیتؑ کی محبت ہے اگر مجھے عزاداری پر فخر ہے تو یہ میرے والدین میری ماں کی تربیت کا ثمر ہے پروردگار! میری ماں اور میرے والدین کو سلامت رکھے اور ہمیں زندگی بھر اہلِ بیتِ اطہارؑ کی محبت عزاداری اور خدمت پر ثابت قدم رکھ آمین @Aziz Kandhro #########