@iirctv: 🔑 عورت کے لیے جنت کا آسان ترین راستہ! جانیے 🎙️ قاری صہیب احمد میر محمدی حفظہ اللہ سے۔ مکمل بیانات کے لیے یوٹیوب پر IIRC TV سرچ کریں! 🔍 #IIRCTV #QariSohaibAhmed #AuratInIslam #TikTokPakistan #IslamicShorts #UrduBayan
یا اللہ پاک تیرے لیے تو کچھ بھی ناممکن نہیں ہے میری یہ دعا قبول کر لیجیے نا جو میں اپ سے مانگ رہی ہوں بے شک تو دلوں کے راز خوب جانتا ہے یا اللہ جو لڑکیاں اچھے رشتے کی تلاش میں بیٹھے ہیں ان کا نیک سبب بنا وہ اپنے بابا کے ہاتھ سے رخصت ہو یا اللہ پاک میری امی کی مغفرت فرما اور تمام مومن مسلمان مرد عورتوں کی مغفرت فرما سب مسلمانوں کی دلی حاجات کو پوری فرما امین