@salafishots: What is haq?

Salafishots
Salafishots
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 03 August 2026 13:40:29 GMT
73853
2348
166
424

Music

Download

Comments

mujrim90
kiwan King 👑 :
https://vt.tiktok.com/ZS4fcHHG9/
2026-08-04 00:25:52
0
nhaleem5
alee :
بھائی، بات کو یوں سمجھیں: اختلاف کا مطلب تضاد نہیں ہوتا۔ چاروں امام قرآن و حدیث ہی سے دلیل لیتے ہیں، مسئلہ یہ نہیں کہ ایک نے اپنی مرضی سے حلال کہا اور دوسرے نے اپنی مرضی سے حرام — مسئلہ یہ ہے کہ جہاں نص قطعی اور صریح موجود ہو (سود، شراب، زنا، سور) وہاں چاروں کا اتفاق ہے، کوئی اختلاف سرے سے موجود ہی نہیں۔ اختلاف صرف وہاں ہے جہاں دلیل میں خود اجتہاد کی گنجائش ہے — یعنی ایک حدیث امام کے پاس پہنچی، دوسرے کے پاس نہیں پہنچی، یا ایک نے حدیث کا ایک مفہوم لیا تو دوسرے نے دوسرا۔ جیسے امام ابوحنیفہؒ کے نزدیک سمندری جانوروں میں صرف مچھلی حلال ہے اور باقی ائمہ کے نزدیک سب حلال — یہ اس لیے نہیں کہ کسی نے قرآن کو جھٹلایا، بلکہ ایک ہی آیت یا حدیث کی تعبیر مختلف ہو گئی۔ اب رہی یہ بات کہ "ایک کے نزدیک حلال، دوسرے کے نزدیک حرام، تو دونوں حق پر کیسے؟" — تو یہی سوال صحابہ کرامؓ کے دور میں بھی موجود تھا۔ خود صحابہؓ کے درمیان مسائل میں اختلاف ہوا، مگر نبی ﷺ نے کبھی اسے گمراہی نہیں کہا، بلکہ اسی کو رحمت قرار دیا۔ اگر اختلاف بذاتِ خود گمراہی ہوتا تو صحابہؓ کا اختلاف بھی گمراہی ٹھہرتا — اور یہ کوئی نہیں کہہ سکتا۔ سیدھی سی بات ہے: بنیادی دین (توحید، نماز، زکوٰۃ، قطعی حلال و حرام) میں کوئی اختلاف نہیں، اور فروعی مسائل کا اختلاف اجتہاد کا نتیجہ ہے، نہ کہ گمراہی یا خواہش پرستی کا۔ جو بندہ اسے تضاد سمجھ رہا ہے، وہ دراصل اجتہاد اور نص کے فرق کو نہیں سمجھ پایا۔ واللّٰہ تعالیٰ أعلم وعلمہ أکمل وأتم
2026-08-03 17:23:31
70
amilwasimalishah1
amilwasimalishah1 :
sai Keh rha h mgr ikhtalaf e raye thi unk darmiyan ,r hum NY unko apna imaan samjh Lia jb k ye Bhai kehna chah rha h Iman Wohi h Jo nabi pak saw NY complete kr dia ,us k bad TU different debating knowledge hai Jin ko fallow kr k hum sb ko sai Keh Ditay h Jo Galat h , actually bt samjhana mushkil h
2026-08-04 05:00:18
0
gul_katawazai444
Gul Katawazai 💕 :
2+2=4 3+1=4 1+1+1+1= 4 1+1+2= 4 is Me Konsa Ans Galat Ha ?? Agar 4 Ans Sahi Ha Tu wo 4 b SAhi hO Sakte Ha
2026-08-03 21:47:51
54
sherry.shelby
Sherry Shelby🖤 :
ٹھیک ہے لیکن انسان نظر آنے کے باوجود بھی غلط راستے پر جانا چاہے تو آپ لوگ موجود ہیں اس پر قائل کرنے کیلئے اور آپکے کہنے کا مقصد ہے کہ وہ الگ الگ شاہراہوں پر چل رہے تھے تو یہ بات آپکی بالکل درست وہ سب ایک ہی شاہراہ پر ہیں لیکن مختلف راستوں کے ساتھ روشن شاہراہ پر یسے چلنا ہے وہ ان چاروں اماموں(علیہم السلام) نے بتایا ہے
2026-08-04 01:51:21
3
grace_national_official
Grace National Official :
Allah o Akbar
2026-08-03 19:54:17
0
abdullah.husain98
عمران بلوچ :
چاروں امام حق پر ہے
2026-08-03 18:49:28
22
hk.3131
ح :
جیسے ایک ہی قانون کی مختلف ماہر جج مختلف قانونی تشریح کر سکتے ہیں، مگر سب کا مقصد قانون کو صحیح سمجھنا ہوتا ہے۔ اسی طرح ائمہ مجتہدین نے قرآن و سنت کو سمجھنے میں اجتہاد کیا، اس لیے ان کا اختلاف رحمت اور علمی وسعت ہے، نہ کہ دین میں تضاد۔
2026-08-03 22:05:54
8
quran.o.ahlibait110
القـــــــران و اہلبیــــــت :
TRUTH is with ALI a.s and ALI IS WITH TRUTH (success, HAQ)
2026-08-03 23:52:28
0
abid46890
Abid :
دلائل منصوصی قرآنی اور احادیث مبارکہ صریحی صحیحہ میں ایمہ اربعہ کی کوئی اختلاف نہیں بلکہ مسائل اجتہادیہ اور ناسخ ومنسوخ ایک لفظ کی دومعانی ہو وغیرہ
2026-08-04 03:42:40
2
haqeeqat.414
🥀MUHAMMAD AHTISHAM 🍁 :
ائمہ اربع میں کہیں بھی عقیدے کا اختلاف نہیں ہے ۔باقی فروعی مسائل میں اختلاف صحابہ کے دور سے چلے آ رہے ہیں ۔۔۔۔
2026-08-03 23:49:40
14
flightofficer
flight officer :
چار راستے حدیث میں خود زکر موجود ہے پھر آپ کیسے حدیث کو غلط کہ سکتے ہیں
2026-08-03 17:30:16
10
manzoor.hussain4917
Manzoor Hussain :
امام صرف ایک - جناب محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم - نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیروی فرض ھے -
2026-08-04 04:30:32
1
am08550
AM :
kiya imam hona zarori ha
2026-08-03 20:42:20
1
iftikharuddinxs
Iftikharxs :
Agreed.
2026-08-03 20:52:24
1
gulistankhan206
Gu🫷ℹ️💲t🅰️n :
ان صاحب کے بات کا جواب یہ ہے کہ چاروں حق پر اس وجہ سے ہے کہ چاروں اماموں کے مسائل ایک ہے مثلاً حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے رفع الیدین کے ساتھ بھی نماز پڑھی ہے اور رفع الیدین کے بغیر بھی نماز پڑھی ہے تو اس وجہ سے دونوں مسائل حق پر ہے
2026-08-04 02:55:39
2
ad.gondal42
AD Gondal :
ایک لاکھ ستر ہزار انبیاء کرام اس دنیا میں ائیں سب حق پر تھے پر شراب حلال تھی پہلے بھاد میں حرام ہو گئی
2026-08-04 05:42:34
0
adil.mirza25
عادل مرزا :
چار امام ہیں نماز ایک کے پیچھے پڑھتے ہیں وہ ہیں امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ
2026-08-03 18:30:49
4
shop26841
shop :
آپ کو غلط فہمی ہے،، آئمہ کرام میں بنیادی عقائد کے بارے میں کوئی اختلاف نہیں ہے
2026-08-04 02:23:27
2
muftihamzaofficial
Mufti Hamza Siddiqui official :
اسی لیئے تو ہم کہتے ہیں کہ کسی بھی دین کی بات کرنے والے کے پاس سند کا ہونا ضروری ہے اسکت بنیادی عقائد کیا ہیں یہ معلوم ہونا ضروری ہے
2026-08-04 03:21:49
1
al_roam
Al-Roam :
علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ
2026-08-03 20:54:15
1
imranhakeem46
Mani Khan :
ماشاءاللہ تبارک اللہ الله رب العزت کی کروڑوں رحمتیں ہوں قاسمی صاحب پر 😘❤️
2026-08-03 20:06:18
1
rahmatbaloch27
🔥Rehmat Baloch🔥 :
کسی ایک امام نے دلیل اپنے سے نہیں دی ہر بات کے چاروں معنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے احادیث سے ثابت کرتے ہیں
2026-08-03 20:25:06
1
imranqadir83
imran :
Meri naqis aql k mutabiq Jo mamla Ijtihad k zumrye main ata hai us main 4 ky 40 logo ka bhi ikhtlaf ho Sakta hai. haan Sharyt aur Quran k hukm pr koi 2nd opinion nhi
2026-08-04 05:50:36
0
To see more videos from user @salafishots, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About