@aks.e.qalb: دسترس ترک تعلق کا سبب ٹھہری، اُسے کافی نہ لگا میرا میسر ہونا۔ میں نے خود کو ہر حد تک اس کے لیے آسان بنا دیا تھا مگر شاید آسان چیزوں کی قدر کم ہو جاتی ہے۔وہ شخص جس کے لیے میں نے اپنی انا اپنی خواہشیں اور اپنا سکون تک قربان کیا اُسے کبھی یہ احساس ہی نہ ہوا کہ کسی کا یوں میسر ہونا بھی ایک نعمت ہوتا ہے #foryoupage #fyp #fypシ #foryou #explore