قرآنِ پاک کوئی کھیل تماشہ کی کتاب نہیں ہے، کے جو ٹائم ہو رہا ہو اس کو دیکھ کے قرآن کی آیات نکال لینا، اگر کسی گنہگار کے لیے کوئی جنت میں جانے والی آیات آجائے، تو وہ سمجھے گا کہ میں ہی جنتی ہو، اور اگر کوئی پرہیزگار کے لیے جہنم کی آیات آجائے تو وہ کیا سمجھے گا، کہ میں جہنمی ہو، قرآن پاک ہدایت کی کتاب ہے اِس کتاب میں سب کے لیے ہدایت ہے، قرآن میں ہمیں یہ سبق ملتا ہے کے متقی، اور پرہیزگا،ر اور نمازی، زکوٰۃ دینے، صدقہ دینے، والا یہ نہ سمجھے کے صرف وہ ہی پرہیزگار ہے اور اپنی نیکیوں اور عبادات پر فخر نہ کرے، کسی گنہگار کو یہ نہ کہے کے اللّٰہ تُجھ سے کبھی راضی نہ ہوگا، بلکہ اللّٰہ سے مغفرت مانگے اور امید لگائے کہ اللّٰہ اُس کی تمام نیکیوں کو قبول فرمائے، اور اللّٰہ گنہگار کو بھی کہتا ہے میری رحمت سے مایوس نہ ہونا اے میرے بندے! میں سارے کے سارے گناہ معاف کرنے والا ہو، قرآن ہدایت کے لیے ہے، قرآن کہ ایک ایک حروف میں ہدایت اور کوئی نہ کوئی سبق ہے، قرآن کھولے اُس کو سمجھے اور یہ دیکھے کے اللّٰہ نے اپنے بندے کو کتنا اونچا مقام اور مرتبہ عطا فرمایا ہے، صرف وقت دیکھ کر آیات پڑھنے کے بجائے قرآن کو سمجھنا سیکھے کے اللّٰہ جیسے چاہتا ہے ویسے زندگی گزارے، گناہ ہوجائے توبہ کرے اللّٰہ کے حضور، اور اللّٰہ سے امید لگائے اے اللّٰہ تو ہی میرا مالک ہے تیرے سوا آخر اور کون ہے میں جس سے اپنی حاجت طلب کرو، سب تیرے محتاج ہیں تو کسی کا محتاج نہیں، اللّٰہ سے اچھے کی امید رکھے، قرآن کو قرآن سمجھے قرآن کوئی کھیل تماشہ یا مذاق نہیں، بلکہ گذرنے والے آنے والے اور موجودہ لوگوں کے لیے ہدایت، روشنی، شفاء،کامیابی،سبق کا پیغام ہے،
2026-08-05 18:16:29
21
♡<$ûnfloẅėř>♡🌻🔆 :
alhumdulillah
2026-08-05 07:26:14
4
☠️ 𝑅𝒪𝒢𝒰𝐸 ☠️ :
2026-08-05 13:49:26
4
INAAM_SADAT_17 :
سورۃ آلِ عمران، آیت 47 (3:47) کا اردو مفہوم:
“مریم نے کہا: اے میرے رب! میرے ہاں بچہ کیسے ہوگا جبکہ مجھے کسی انسان نے چھوا تک نہیں؟ اللہ نے فرمایا: اسی طرح اللہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے۔ جب وہ کسی کام کا فیصلہ کرتا ہے تو بس اسے کہتا ہے: ’ہو جا‘، تو وہ ہو جاتا ہے۔”
2026-08-05 10:47:52
12
ZAHI KHAN :
please brother don't do this please
2026-08-04 20:33:14
7
𝗦ує∂ 𝗭α∂ιι😇 :
𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ
2026-08-05 04:37:35
8
Subhan :
6 51
2026-08-05 01:51:21
3
𝑺𝒐𝑴𝒆𝑶𝒏𝑬..🚩 :
8:06
2026-08-05 03:06:23
4
@cute jutti :
10 :00 koi bta dyy
2026-08-05 16:59:26
0
Tanny 46 🔛🔝 :
11..43
2026-08-05 06:43:29
1
💕💫DecEnT Girl💫💕 :
Allah
2026-08-05 02:28:19
5
ali hunjra :
allah
2026-08-05 04:53:19
1
🔥maHar🔥💯pinda ala❣️maحar :
allah
2026-08-05 12:55:11
3
CHEEMA🦁 :
12:12
2026-08-05 07:12:15
2
⚜️shàkêêb mêhãr💸 :
9:49
2026-08-04 16:49:19
2
🦋⃝Skyᥫ᭡Angleᥫ᭡⃝🦋 :
Allah pak
2026-08-05 07:03:36
3
👑منیب راجپوت👑 :
1:48
2026-08-05 08:48:31
2
father of TikTok :
first comment
2026-08-03 14:45:57
3
To see more videos from user @idead_20, please go to the Tikwm
homepage.