@bilalpti011: 🚨ہم شائید عمران خان سے محبت کرتے ہیں لیکن میانوالی عمران خان سے عشق کرتا ہے بغیر کسی کال کے بغیر اناونسمںٹ کے جس طرح میانوالی سڑکوں پر نکل آیا ہے آپ دیکھیں گے پورا میانوالی سڑکوں پر ہو گا ۔شاہد خٹک #imrankhanpti #ناحق_قید_کے_3سال #freeimrankhan #foryoupage #عمران_خان_ضروری_ہے