@bukhari8070: ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے یہ خوف ہجر ہے شوقِ وصال تھوڑی ہے مزاجِ عشق ہے کہ بار کے بھی ہنستے رہو ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے..#foryou #fypシ #poetry