آجکل اولاد کہتی ہے باپ نے ہمارے لیے گاڑی بنگلہ بینک بیلنس نئی دیا یار ذرا کبھی یہ سوچا ایک باپ کے پاس یہ سب اگر نی تھا تو جو سب سب ایک باپ کے پاس تھا اُسنے وو سب آپکو دے دیا ۔۔
💯🙌😩
2026-08-03 15:22:46
8
Ayyat Tanveer 💖 🇱🇷 :
AK Hmari Zindagi mein sab Sy Gatya rishta Baap ka sabit howa 🥀 Nafrat hoti h lafz baap Sy
2026-08-03 18:28:11
2
Simran :
Allah Pak sab k Walden KO Khush rkhe Humesha or Sehat wale Zindagi den......... Ameen sum Ameen ✨✨✨
2026-08-03 16:18:26
5
Ꮧح-🚩 :
کندھوں پہ میرے جب بوجھ بڑھ جاتے ہیں🤍
میرے بابا مجھے شدت سے یاد آتے ہیں💯😔
2026-08-03 15:40:35
5
scorpion :
باپ کی خاموش محبت کو الفاظ کیا لکھیں،
وہ خود ٹوٹ کر بھی ہمیں مضبوط بنا دیتا ہے۔
2026-08-03 16:43:47
5
حسبی اللہ 🥹❤️🩹 :
Allah pak SB KY abu ki lambi Zindagi kary Ameen sum Ameen 🫶🏻💞
2026-08-03 17:37:31
1
Mahiii :
آج میں اس سائے سے محروم ہوں😭
اللہ آپ لوگوں کے سائے کو سلامت رکھے🥰
poat dekh kr rona agya😭😭😭
2026-08-03 15:16:14
5
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
باپ کا کوئی نعم البدل نہیں
2026-08-03 15:20:47
5
@Y⃟𝐨𝐮𝐫ᥫ ᩣ P⃟𝐫𝐢𝐧𝐞𝐜𝐬𝐬♡ :
Bilkul ✨
2026-08-03 15:16:58
3
Maheen :
اللہ سب کے سروں پر باپ کا سایہ سلامت رکھے۔ آمین🤲🏻✨.....
2026-08-03 15:16:57
9
it's Ayziiii🐧 :
اللّٰہ تعالیٰ جن کے ماں باپ اس دنیا میں نہیں اُن سب کو جنّت میں اعلیٰ مقام عطا کریں اور جنکے گھر کی رونق ماں باپ زندہ ہیں اُنہیں مکمّل صحت والی لمبی زِندگی عطا کریں
2026-08-03 15:25:15
8
Maheen :
اولاد کے لیے باپ سے بڑا کوئی محافظ نہیں❤️🩹🫠.....
2026-08-03 15:18:48
8
it's Ayziiii🐧 :
باپ ایک ایسا درخت ہے جسکے سائے میں اولاد سب سے زیادہ محفوظ ہوتی ہے 🙌💯💭
2026-08-03 15:23:41
11
Simran :
باپ کا وجود، اولاد کے لیے اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے......✨✨✨
2026-08-03 16:20:32
3
-Cocomoo- :
باپ وہ درخت ہے جو خود دھوپ سہتا ہے، اور ہمیں چھاؤں دیتا ہے۔
2026-08-03 15:29:07
3
🥀 :
G🥀
2026-08-03 15:21:28
2
Rehan in 🇦🇪 :
g bilkul
2026-08-04 02:30:37
0
it's Ayziiii🐧 :
باپ ایک ایسی عظیم ہستی کے اولاد ایک پسینہ کی بوند تک کہ کرزدار ہے 💯🙌
2026-08-03 15:20:46
9
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
@Fayyaz kayana Allah apko slamat rakhy haji marjan😁🫶💗✨
2026-08-03 15:24:03
5
𝘽 𝙄 𝙇 𝘼 𝙇 ❤️🩹 :
❤️
2026-08-03 15:16:17
6
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.