@madinamoments7: یہ وہ درخت ہے جس نے حضرت محمد ﷺ کے کہنے پر سرکار دو عالم ﷺ پر سایہ کیا تھا یہ آج تک ایسے جھکا ہوا ہے سبحان اللہ #foryoupageviralシ゚oryoupageシviroryoupageviralシ゚oryoupag #hilightsfolowers #viralshortvideotrending #followersreelsfyp
ya Allah pak is jga ky sadqy humari ahkrat sawar dy or humary qabar ky azab sy Mahfouz rahkna Ameen 😭😭😭
2026-09-19 01:13:37
242
❤️🩹💘💔انت الحیات🤕😔 😥 :
کاش کوئی اللّٰہ لکھنے والا ہو 🥺
2026-09-12 02:06:35
214
Farhan Ali :
subinllha
2026-09-26 10:23:01
0
علی معاویہ 00786 :
کاش یہ درخت اس درخت کو پاس سے دیکھنا نصیب ہو جائے
2026-08-13 02:58:01
391
Islam ki shehzadi :
Allah pak hamhain b is jagah ki zeyarat krvaay Ameen
2026-09-25 15:54:19
8
Ilsa Zarnab :
Is tree par charhna nhi chahye 🥺
2026-08-03 21:16:19
312
🍁мд∟∫κ Jλm∫∟ β∂DυΖλ∫🍁 :
قربان جاؤں اس درخت کے شاخوں پے جس نے کائنات کے سردار نبیوں کے امام حضرت محمد صلہ پر سایہ کیا تھا 🌹
2026-09-19 06:29:32
112
Nimra naseem :
subhanallah.. صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 😊
2026-09-05 13:02:57
180
azeem Jutt :
صل اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم
2026-08-20 09:41:59
127
سر پھر کڑی ❤️ جٹاں دی ✍️ :
قربان یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم آپ ھم گنہگار امت کیلئے کتنے روتے تھے اور قیامت والے دن بھی جب سب انسانوں کو اپنی اپنی فکر ہوگی کوئی کس کانہیں ہوگا تب آپ ھم گنہگار امت کا سہارا بنوگے اور رب کے سامنے ھمارے لئیے سر بسجود ہونگے اور آپ رب العالمین سے التجاکروگے کہ اے رب العالمین میں تک جنت میں نہیں جاؤنگا جبتک میرا سارا کا سارا امت جنت میں داخل نہیں ہوتا ۔
اگر ہم گنہگار امت کچھ بھی نہیں کرسکتے تو ایک بار درود شریف تو بھیج سکتے ہے اپنے سکون جگر حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر ۔
سب ایک ایک بار درود شریف لازمی پڑھ لو میرے ساتھ اور اپنے نبی کیلئے ایک تحفے کی صورت میں پیش کردو ۔
اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
اللہ تعالیٰ ہم کو حضور صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلّم اور اس درخت کی خوبصورت زیارت عطا فرمائے 🥰🥰🥰🥰آمین ثم آمین
2026-09-15 17:21:51
5
جام 🫅🏻 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-08-06 14:40:44
5
𐙚🌷اسلام کی شہزادی 💗👀 :
SubhanAllah ♥️🫀 👑
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥺
2026-09-06 04:21:14
17
★🖊️Ⓜ️ ا ب ر ا ر 👑 :
قربان یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم آپ ھم گنہگار امت کیلئے کتنے روتے تھے اور قیامت والے دن بھی جب سب انسانوں کو اپنی اپنی فکر ہوگی کوئی کس کانہیں ہوگا تب آپ ھم گنہگار امت کا سہارا بنوگے اور رب کے سامنے ھمارے لئیے سر بسجود ہونگے اور آپ رب العالمین سے التجاکروگے کہ اے رب العالمین میں تک جنت میں نہیں جاؤنگا جبتک میرا سارا کا سارا امت جنت میں داخل نہیں ہوتا ۔
اگر ہم گنہگار امت کچھ بھی نہیں کرسکتے تو ایک بار درود شریف تو بھیج سکتے ہے اپنے سکون جگر حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر ۔
سب ایک ایک بار درود شریف لازمی پڑھ لو میرے ساتھ اور اپنے نبی کیلئے ایک تحفے کی صورت میں پیش کردو ۔
اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2026-08-28 22:06:54
65
Babo G :
is ki izzat Karni or adab say rakhna chahy is per pow lay kar nahi charna chahy 🥺