@nasirgondal444: زندگی میں بزدل کی بجائے دلیر انسان کو دوست بنائے بزول انسان ہمیشہ ڈر اور خوف میں مشورہ دیتا ہے وہ بڑے فیصلوں میں ہمت دلانے کی بجائے آپ کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کرتا ہے ایسے لوگ ممکنہ فائدوں کی بجائے صرف نقصان اور مشکلات کا ذکر کریں گے جس سے آپ کا حوصلہ ٹوٹ سکتا ہے اگر اپ صرف بزدل مشوروں پر عمل کریں اکثر زندگی کے بڑے مواقع ہاتھ سے نکل جاتے ہیں مشورہ ہمیشہ اس شخص سے لینا چاہیے جو بز دل کی بجائے تجربہ کار اور حالات کا مقابلہ کرنے والا ہو بزدل انسان سے مشورے کا مطلب ہے کہ آپ فیصلے میں کمزور پڑ سکتے ہیں#NasirGondal #motivation #444_crew👑 #motivationalvideos #nasirgondal444