@naxinh317: Bộ chày cối gỗ hình lu này rất là bền và đẹp lại còn tiện dụng nữa nha các bác #chaycoigolu #chaycoigo #chaycoi #bochaycoigo #Na rì viu @Na rì viu @Na rì viu @Na rì viu

Na rì viu
Na rì viu
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 03 August 2026 16:59:00 GMT
171
0
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @naxinh317, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

صبر کرو، وہ بدل جائے گا یہ جملہ نہ جانے کتنی عورتوں نے اپنی زندگی میں سنا ہے۔ ، کسی نے برسوں بے رخی برداشت کی ،کسی نے بے قدری کسی نے تلخ لہجہ ... اور کسی نے ٹوٹتے ہوئے خواب صرف اس امید پر کہ ایک دن سب کچھ بدل جائے گا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ تبدیلی صرف انتظار سے نہیں آتی بلکہ ارادے، ذمہ داری اور عمل سے آتی ہے۔ صبر ایک عظیم صفت ہے مگر صبر کا مطلب یہ نہیں کہ انسان اپنی عزت اپنی سلامتی یا اپنی شناخت کھو دے۔ ہر رشتہ احترام اعتماد اور باہمی کوشش سے مضبوط ہوتا ہے۔ اگر ایک ہی شخص مسلسل نبھاتا رہے اور دوسرا بدلنے کی کوئی کوشش ہی نہ کرے تو صرف امید کافی نہیں ہوتی۔ اس لیے کسی کو یہ مشورہ دینے سے پہلے کہ صبر کرو، وہ بدل جائے گا یہ بھی ضرور سوچیں کہ کیا وہ واقعی بدلنا چاہتا ہے ؟ کیونکہ محبت کا مطلب صرف انتظار کرنا ... نہیں ، بلکہ ایک دوسرے کی عزت کرنا اپنی ذمہ داریاں نبھانا اور ایک دوسرے کے لیے بہتر بننے کی کوشش کرنا بھی ہے۔ ... صبر کیجئے مگر اپنی عزتِ نفس، وقار اور سکون کی قیمت پر نہیں۔

About