@awais_naseer_exclusive: Awais Naseer Ka Fatwa || Kashmir Kay Liye بجلی or آٹا sab sy sasta! . . #awaisnaseer #kashmir #kashmirnews #azadkashmir #islamic

Awais Naseer Exclusive
Awais Naseer Exclusive
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 03 August 2026 15:36:41 GMT
24454
1305
205
268

Music

Download

Comments

nextstep373
nextstep373 :
I agree with you
2026-08-03 23:41:55
0
aafaq100
Aristocrat :
Absolutely well said Bhai! Yeh sab se ladlay the per nashukray nikle
2026-08-03 22:43:11
0
awais_naseer_exclusive
Awais Naseer Exclusive :
Watch Full Video On "Awais Naseer Official" YouTube Channel
2026-08-03 15:37:22
2
yasmeeniiiii
Yasmeeniiiii❤️ :
Very good brother 🤲🤲❤️🤲🤲
2026-08-03 22:24:42
0
humiyun_khan507
HK :
allhumdlilah Kashmir sa hu ya tu mre shnat a bhii es ma koi Galt bat nai a ❤️
2026-08-03 22:42:06
1
raohamhzgti
Rao Ahsan :
good 👍 Pakistan zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️
2026-08-03 22:32:47
7
yassarsharif3
Y77SER :
Pakistan zindabad 🇵🇰. Pakistan army zindabad 🇵🇰.
2026-08-03 21:20:23
7
fareedahad12
سردار فرید قریشی :
بھائی، قوم، زبان، علاقہ یا اپنی شناخت بتانا اور کسی قوم سے نفرت کرنا دو الگ چیزیں ہیں۔ اگر کوئی کہتا ہے ’’میں کشمیری ہوں‘‘، ’’میں پنجابی ہوں‘‘، ’’میں سندھی ہوں‘‘ یا ’’میں بلوچی ہوں‘‘ تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ اسلام سے نکل گیا۔ تعصب یہ ہے کہ انسان اپنی قوم کو حق پر اور دوسروں کو کمتر سمجھے، یا ظلم اور ناانصافی میں اپنی قوم کا ساتھ دے۔ لیکن اپنی شناخت، اپنے علاقے اور اپنے جائز حقوق کی بات کرنا الگ چیز ہے۔ ہم کشمیری ہیں، پاکستانی ہیں اور مسلمان ہیں—یہ تینوں شناختیں ایک دوسرے کی دشمن نہیں ہیں۔ اور اگر کشمیر کا کوئی شخص اپنی حکومت سے بجلی، آٹے یا دوسرے عوامی مسائل پر جائز مطالبہ کرتا ہے تو اسے مذہب کے نام پر بدنام کرنے کے بجائے اس کے مطالبے کا جواب دلیل سے دیں۔ فتوے بانٹنے کے بجائے لوگوں کو جوڑیں، نفرت نہیں محبت پھیلائیں۔ کشمیر کا حق مانگنا اسلام سے دوری نہیں، اور اپنی شناخت بتانا کسی دوسرے سے دشمنی نہیں۔
2026-08-03 20:37:51
6
zadii084
, کشمیری بھائی :
Kashmir zindabad
2026-08-03 22:20:57
0
ahtsham.qureshi72
Ahtsham Qureshi :
@Raja:کیوں جو لوگ حکومتیں بناتے ہیں اور گراتے ہیں اور الیکشن چوری کرتے ہیں اور امیر کے لیے قانون اور ہے اور غریب کے لیے اور ہے انصاف نام کی کوئی چیز نہیں مہنگائی بے روزگاری اس پر تو ابھی اپ نے کبھی بات نہیں کی
2026-08-03 18:31:00
3
.rajput.naruo
Rajput Naruo :
Pakistan zindabad ❤️
2026-08-03 18:33:48
7
rajazamirkhan123
Raja :
کیوں جو لوگ حکومتیں بناتے ہیں اور گراتے ہیں اور الیکشن چوری کرتے ہیں اور امیر کے لیے قانون اور ہے اور غریب کے لیے اور ہے انصاف نام کی کوئی چیز نہیں مہنگائی بے روزگاری اس پر تو ابھی اپ نے کبھی بات نہیں کی
2026-08-03 17:41:01
3
amirmalik2182
💕Malik AmiR💕 :
oy bhi kashmeri hn to kashmir ka nara he lagay gay
2026-08-03 20:06:40
5
ishtiaqdar333
🥀 kashmiri 333🇸🇦🇵🇸❤️ :
I m kashmiri alhamdullila
2026-08-03 21:56:00
2
ajwayounas0
noren khan :
ائی لو یو پاکستان مگر سر یہاں تعصب تو کوئی نہیں پھیلا رہا اپنے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف اواز اٹھا رہا ہے تو اس میں تعصب پہ لانا نہیں ہے اگر ہم پختون ہو کر اپنی کشمیری بھائیوں کے لیے نعرہ لگاتے ہیں ان کے حق کے لیے اواز اٹھاتے ہیں تو یہ تو ہمارے اللہ نے بھی کہا ہے کہ حق اواز اٹھانا اپ پر واجب ہے
2026-08-03 20:30:54
6
humiyun_khan507
HK :
or ha 3 rupy unit ki bat krta hu ya Maida bht pehla ma Howa a ka jitna ma bijli bana ge utna.ma he kashmriu ko mile ge
2026-08-03 22:43:17
0
free.palestine.0090
🔰🩷husnina _(Mq helper)💜🔰 :
💐🤍🤍🤍
2026-08-03 16:41:57
1
arbab.malik802
Arbab Malik802 :
I love kashmir
2026-08-03 19:33:20
3
gsab902
khan :
Pakistan zindabad Kashmir zindabad 🥰
2026-08-03 16:45:46
4
javedparis
raja :
2026-08-03 22:05:23
1
To see more videos from user @awais_naseer_exclusive, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About