@ptijhang999: علیمہ خان نے یہ مکا پنجاب کی سرزمین پر قدم رکھنے کے بعد لہرایا ہے اور ظالموں کو پیغام دیا ہے کہ اس ملک کے مالک عوام ہیں تم نے عوام کے حق پر ڈاکا ڈالا ہے، تم نے عوام کے لیڈر کو اغواء کیا ہے، اب اس ملک کے حقیقی وارث اپنے ملک کو تمھارے قبضہ سے آزاد کروانے کیلئے آئے ہیں#ptijhang #imrankhan #imrankhanzindabad #teamkaptantiktok #pti