@gunah_gaar: کبھی ایسی اذیت سے گزرے ہو اکیلے پیٹھ کے اپنی ہی باہوں میں منہ رکھ کے جی بھر کے رونا اور پھر خود کو خود ہی چوپ کروانا اور خود کو تسلیاں دیتا۔ کہ کچھ نہیں ہوا یار ایک دن دیکھنا سب ٹھیک ہو جائے گا یقین مانو اس اذیت سے بڑی کر کوئی اور اذیت نہیں ہوتی

اپنوں سے ہارا ہوا شَخص
اپنوں سے ہارا ہوا شَخص
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 03 August 2026 16:26:44 GMT
9164
721
13
184

Music

Download

Comments

samikhanktk33
M Sami Khan :
جیسے زندگی گزرتی جا رہی ہے یہ احساس ہوتا جا رہا ہے کہ خوش رہنے کا راز ہمیشہ مثبت رہنے میں نہیں ہے بلکہ وقت کے ساتھ ہر حقیقت کو قبول کرنے میں ہے۔۔۔ یہ قبول کرنا کہ ہر دن خوشیوں بھرا نہیں ہو سکتا... کوئی نہ کوئی دن غم لے کر بھی آتا ہے... آپ غلطیاں کرتے ہیں... آپکی غلطیاں آپکا پیچھا کرتی ہیں... آپکو پچھتاوے ہوتے ہیں... آپ ناکام ہو جاتے ہیں... آپکو لوگ چھوڑ جاتے ہیں یا آپکو کسی کو چھوڑنا پڑ سکتا ہے۔ جب آپ ہر حقیقت کو قبول کر کے زندگی گزارنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں تو آپکی زندگی ایک اطمینان کی سمت چل پڑتی ہے
2026-08-06 07:53:16
1
tlaashekhuda
تلاش خدا ❤️‍🩹🖇 :
font nm please
2026-08-03 16:32:45
0
malikadnannawaz89
M Adnan Nawaz :
بہت زیادہ خود ہی رویا اور خود ہی خود کو تسلی دے کر چپ کرایا چلو یہ وقت بھی گزر جائے گا 😔🥺😭😭💔💔😥😭😭
2026-08-04 04:06:27
1
user7040279355377
king khan :
baut bar Howa ha bas Allah sy Dua krni chy Allah pk himat da or bura logo sy bachay
2026-08-04 04:41:46
0
zesj3
shafay :
mjse behtr kon janta,a is aziyat ko
2026-08-03 19:15:09
0
chaudharywaqas43
Chaudhary waqas :
daily guzarta hon😓😓😓
2026-08-10 18:20:33
0
hm06812
HM vibes :
hmesha hr moky py khud ko khud hi hosla dia 🥺
2026-08-03 20:03:04
0
aftabofficial881
Aftab Ahmed :
jee ajkal ye Roz ka momool Hy bhai
2026-08-11 09:13:25
0
chaudharywaqas43
Chaudhary waqas :
1sal sy upr ho gya AJ b itna roya 💔💔💔
2026-08-10 18:20:13
0
mirfansipra
M Irfan Sipra :
😥😥😥😥😥
2026-08-08 16:38:43
0
sasoomro110
BROKEN💔 HeART :
🥺
2026-08-04 02:37:35
0
sajid.mehmood9118
Sajid Mehmood :
🖤🥀🤍
2026-08-03 18:18:09
0
bilallashari.10
𝐌 𝐁𝐢𝐥𝐚𝐥 𝐥𝐚𝐬𝐡𝐚𝐫𝐢 :
🥰🥰🥰
2026-08-12 07:44:54
0
To see more videos from user @gunah_gaar, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About