@mulanoor66: محبت کیا ہوتی ہے؟ حضرت علی نے 900 کلو کا دروازہ اکیلے اٹھایا تھا لیکن جب حضرت فاطمہ کا انتقال ہوا تو کہنے لگے فاطمہ کو اٹھانے میں مدد کرو. #goviral #foryou #motivation #emotional #ghanikhanbaba
darwaza 900 kg tha ya 9000 kg ka bt darwazy ki ni mohabbat ki hai mehboob ka gham insan ko nidahal krdeta hai
2026-08-04 08:54:44
23
Sohailography.ae :
اسلامی تاریخ یا حدیث کی کسی بھی مستند کتاب میں خیبر کے دروازے کا وزن "900 کلو" یا اس کے آس پاس ہونے کا کوئی ذکر موجود نہیں ہے۔ یہ ہندسہ دورِ حاضر کے سوشل میڈیا صارفین کی اپنی ایجاد ہے
2026-08-05 10:41:23
8
Asad khan :
yar 900 kilo bhot ziada hota hy ..
2026-09-02 15:38:53
0
silent khan :
muj se thu kui mohabbat bhi nhi karata💕
2026-08-05 05:50:15
2
Skw :
900 kg darwaza ka weight ta mara sawal hazrat ali (RTA) ka khud ka kitna weight ta???
2026-08-05 09:41:56
1
𝑱𝒖ن𝑨𝒊𝑫 :
خدا کا نام مانو 900 کلو والے دروازے واقعہ کہاں پر ہے یہ ثابت کر دیں
2026-08-10 18:26:13
2
🗽🤴🏿Aizaz khan🤴⚽ :
hazrat ali (r) par jhot dalna boht bara gunah hai..
2026-08-04 07:35:08
9
꧁༒☬ Zeshan Khan ☬༒꧂ :
:روایت حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ حضرت علیؓ نے خیبر فتخ کے دن دروازہ اٹھایا، مسلمانوں نے اس پر چڑھ کر قلعہ فتح کیا، اور بعد میں اس دروازے کو آزمایا گیا تو چالیس آدمی بھی اسے نہ اٹھا سکے۔ یہ روایت:
مصنف ابن ابی شیبہ، حدیث 32802
دلائل النبوۃ للبیہقی، جلد 4، صفحہ 212
تاریخ بغداد میں بھی منقول ہے۔
2026-09-02 23:14:08
3
༄Aᶠg ᭄✿ʜᴀʀɪs ʙᴀʀᴋɪ࿐ :
hayeee🥹
2026-09-01 08:50:54
1
꧁𝐈𝐥𝐲𝐚𝐬 𝐀𝐟𝐫𝐢𝐝𝐢꧂ :
ہیٹ کیا اپ نے اس بات پہ
2026-08-04 14:06:19
2
AFANزلمے :
Allah hu Akbar☝️
2026-08-04 15:22:09
2
SKhan :
سبحان اللہ
2026-08-14 01:43:50
1
Sohailography.ae :
تاریخی روایات کے مطابق، حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی وصیت کے مطابق ان کا جنازہ رات کے وقت انتہائی رازداری میں اٹھایا گیا تھا تاکہ عام لوگوں کا ہجوم نہ ہو۔ ان کے جنازے اور تدفین میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ حضرت عباس، حضرت حسن، حضرت حسین، اور چند قریبی صحابہ شریک تھے، اور انہوں نے ہی مل کر تدفین کی تھی۔ کسی غم یا بوجھ کی وجہ سے حضرت علی رضی اللہ عنہ کا لوگوں کو مدد کے لیے پکارنا تاریخ سے ثابت نہیں ہے۔
2026-08-05 10:41:17
2
ᏀᎻᎪΝᎪᎷᎡᎪΝᏀ💊🚬 :
ufff🥺
2026-08-04 09:32:15
1
irshad khan :
hay sheera 😔😔😔😔
2026-08-04 07:07:42
2
Makhdoom Zohaib shah :
ufff Alfaz dill ko chirrr gaye 😭😭😭
2026-08-04 10:54:52
1
🇬🇧Farooq Khan🇬🇧 :
subhanAllah
2026-08-04 09:31:12
2
Imtiaz AD :
😢😢😢
2026-08-04 07:32:07
1
GhaNi Khan BaBa :
روایت حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ حضرت علیؓ نے خیبر کے دن دروازہ اٹھایا، مسلمانوں نے اس پر چڑھ کر قلعہ فتح کیا، اور بعد میں اس دروازے کو آزمایا گیا تو چالیس آدمی بھی اسے نہ اٹھا سکے۔ یہ روایت:
مصنف ابن ابی شیبہ، حدیث 32802
دلائل النبوۃ للبیہقی، جلد 4، صفحہ 212
تاریخ بغداد میں بھی منقول ہے۔
2026-09-09 19:10:54
0
To see more videos from user @mulanoor66, please go to the Tikwm
homepage.