@aftabnaveed21: #creatorsearchinsights molana tariq jameel ke bhai tahir jameel ka ghar #fyyyyyyyy #tariqjameel#naveedfaislabadi #viral

naveed faislabadi official
naveed faislabadi official
Open In TikTok:
Region: UG
Monday 03 August 2026 16:47:31 GMT
460145
28931
1102
3615

Music

Download

Comments

yahyafasih555
yahyafasih7 :
ہر بندہ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب یہ ایدھی ستار نہیں ہوتا ۔
2026-08-03 21:07:23
123
sahilkhan214033
Sahil khan :
مولانا صاحب کے والد کا ہزاروں ایکڑ زمین تھی اور امیر زمیندار گھرانے سے تعلق ہے
2026-08-03 21:00:46
155
faraslootah
Faras Lootah :
jealousy not good
2026-08-03 23:29:08
1
allahhoakbar712
Malik :
کسی سے صدقہ خیرات تو نہیں لیتے۔ ان کے والد امیر تھے وارثت میں ملی ہے۔
2026-08-04 03:03:11
13
samirafaisalhanif
SamiraFaisalHanif :
So true agree with you hundred percent right
2026-08-04 00:38:12
4
mobinkuddus
Mobin Kuddus🇵🇸 🇱🇧 🇾🇪🇮🇷 :
Absolutely correct, but maulana Tariq Jameel comes from a very wealthy background so this is not haram to live well. Abdul Rahman bin Auf was so wealthy… knowledge is very important
2026-08-03 21:36:23
13
amjadrasheed756
Amjad Rasheed756 :
2 wat ki Roti NAHI h liken her person k pass 30s 40 hazard Ka Mobile lazme hy
2026-08-04 00:19:36
3
zahida.nasreen93
Zahida Nasreen :
you right very good talk 🦜👍
2026-08-04 01:45:29
2
muneerbaloch3600
Muneer Baloch3600 :
Dr Israr Ahmed is example
2026-08-03 23:25:58
2
hijabi9991
Hijabi :
Dr Israr was a great man
2026-08-04 03:39:27
2
user15233760030195
عاصمہ خان :
بھائ جان اس بات پر اعتراض فضول ہے اللہ پاک نے کچھ لوگوں کو بہت زیادہ نوازا ہوتا ہے اللہ پاک قرآن پاک میں خود فرمایا ہے اللہ جسے چاہتا ہے بے حساب رزق عطا فرماتا ہے آپ اس لفظ بے حساب پر غور کریں کہ بے حساب کہہ کون رہا خود اللہ پاک اس کے نزدیک بے حساب کا کیا معیار ہوگا اور دوسری بات زیادہ رزق ہونا کوئ ایسی بری بات نہیں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں بہت سے صحابہ انتہائی امیر تھے جن کی بکریوں کے ریوڑ کی تعداد گنی نہیں جاتی تھی انھوں کے باغات کھجوریں کے باغات جن میں نو نو سو درخت اعلی قسم کی کھجوروں کے سونے کی بات کریں تو حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک ایک دلیر کو سونے مٹکے اونٹ پر لاد کر اونٹ سمیت دے دیا کرتے تھے
2026-08-04 01:44:49
19
user3813363944025
khan007 :
بھائی مولانا مدد کرتا ہے اسکی اپنی فاؤنڈیشن ہے بیوہ غریبوں کو وہاں سے ہر مہینے ر راشن ملتا ہے
2026-08-04 03:15:14
18
user5033623541724
kanawarkhan1234 :
مولانا طارق جمیل کے والد بڑے زمیندار تھے اور زمین وراثت ملی جبکہ مولانا طارق جمیل کے بھائی دل کے سرجن ہے یعنی ڈاکٹر۔ حلال دولت ہونا کوئی گناہ نہیں ہے۔ جبکہ آپ نے عبدستار عیدی صاحب ذکر کیا ہے تو پہلے یہ معلوم کرے کہ ستار عیدی کے بچوں کے پاس کیا کچھ نہیں ہے اور سارا ٹرسٹ ان کے پاس ہے مزے کی زندگی گزار رہے ہیں اور ستار عیدی کی اپنی دولت نہیں تھی بلکہ ٹرسٹ میں عطیات جمع ہوتی ہے یعنی خیرات زکوٰۃ عطیات
2026-08-04 01:38:34
20
hasnainshakir688
Shair Hasnain shakir :
بھائ جان طارق جمیل صاحب اک بہت بڑے زمین دار ہیں ،
2026-08-03 23:23:34
12
altafkhanafridi50
Altaf Khan Afridi :
بروز قیامت ہر کسی نے اپنا اپنا جواب دینا ہے
2026-08-04 02:30:42
6
imranasif35
hammadumran35 :
بھائی صاحب زکوۃ اور صدقہ دینے سے مال بڑھتا ہے یہ شاید اسی کا ہی نتیجہ ہے
2026-08-04 01:34:16
8
atharkhan7342
محمد اطہر خان :
کوئی دیکھ کر جل گیا اور کسی نے دعا دی
2026-08-04 00:08:07
5
zahid.rkani8
Zahid R.kani :
Apna Pesa Hai Apna prapati Hai
2026-08-03 19:20:59
5
amiraziz2117
Engr Aziz :
میرا بھائی جس کسی کے بارے میں اپ اچھی طرح جانتے نہیں ہو اس کے پیچھے بات نہیں کرنی چاہیے مولانا طارق جمیل ماشاءاللہ بہت ہی نیک اور مہان شخصیت ہیں دولت زمیندار اللہ تعالی نے ان کو پہلے سے دی ہے خاندانی اور وہ بہت سارے ٹیسٹ چلاتے ہیں یہاں اپ کو پتہ نہیں ہے بہت لوگوں کی مدد کرتا ہے کئی لوگوں کا قرضہ اتارتے ہیں کئی لوگوں کو انہوں نے انہوں نے گھروں کو اباد کیا ہے لوگوں کو دکھا کے نہیں دیتے وہ
2026-08-03 19:40:16
15
nadeemmirza091
ADDITUTE :
ان کے پاس سے پیسہ اتنا کہاں سے ا رہا ہے اتنی زمین ہے یہ لے سکتے تھے کبھی کوئی پوچھنے والا ہے
2026-08-03 19:22:46
15
h4.hamza.ch
Ameer Hamza :
السلام علیکم مولانا طارق جمیل کا بھائی جو ہے نا وہ دل کا ڈاکٹر ہے اور وہ بھی پاکستان میں نہیں کسی باہر کے ملک میں تو اپ سوچ سکتے ہیں اس کی کتنی فیس ہوگی اور وہ کتنا ہی کماتا ہوگا وہ خاندانی ذمہ دار ہیں ان کے رقبے تھے ترجی مل کا اپ نے بیان نہیں سنا کہ وہ کتنے ذمہ دار تھے پہلے والا بیان
2026-08-03 21:23:04
7
muhammadshariq593
Muhammad :
اس بھائی کا کہنے کا مقصد یہ ہے کہ مولانا طارق جمیل صاحب اپنا سارا پراپرٹی بیچ دے اور غریبوں میں تقسیم کر دے اور مولانا طارق جمیل صاحب خود قریب ہو جائے ماشاءاللہ کیا عقلمندی والی بات یہ کہنا چاہتے ہیں
2026-08-03 19:50:47
6
physics_questions
Autism surveillance :
religion hot business, without investment
2026-08-03 23:24:01
12
mimisimbaa3
Mimi :
Bhai ya logo khadani ammair hai
2026-08-03 19:34:12
5
user3813363944025
khan007 :
ڈاکٹر اسکا بھائی ہے جناب بھائی مولوی نہیں
2026-08-04 03:14:05
7
To see more videos from user @aftabnaveed21, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About