حضرت ابو الدرداءؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“کیا میں تمہیں ایسا عمل نہ بتاؤں جو درجے میں روزے، نماز اور صدقہ سے بھی افضل ہے؟”
صحابہؓ نے عرض کیا: “ضرور، یا رسول اللہ!”
آپ ﷺ نے فرمایا:
“لوگوں کے درمیان صلح کرانا۔ اور لوگوں کے درمیان فساد ڈالنا دین کو مونڈ دینے والی چیز ہے (یعنی دین کو تباہ کر دیتی ہے)۔”
2026-08-06 07:33:29
1
ولید غالب ستی :
بے شک بلکل
2026-08-04 09:22:25
3
Raja Farook :
🌹🌹🌹
2026-08-04 09:00:24
2
CH SHAHZAD GUJJAR 🇵🇰 :
subanallah
2026-08-06 17:32:42
0
muheebullah6069 :
Allah ☝️❤️🥰
2026-08-06 15:29:44
0
Usman Jutt :
je bilkul 🙌🏻💯
2026-08-04 08:54:22
2
Haroon Butt :
Beshak
2026-08-04 06:21:35
2
zabi prince :
2026-08-04 21:48:23
0
muneeb :
geo
2026-08-04 12:43:45
1
Ishaq pir naseeruddin :
❤️
2026-08-04 05:48:11
1
𝓐𝔂𝓪𝓷 𝓡𝓲𝓷𝓭🥷✌️ :
2026-08-04 11:47:34
2
Xtaiylish queen :
g ha bilkul💯💯💯
2026-08-04 07:55:04
2
zabi prince :
2026-08-04 21:48:09
1
Farooq Ahmed :
دنیا سے گزرا ضرور ہوں، مگر دنیا سے دل نہیں لگایا۔ دنیا میں ایسے زندگی گزاری جیسے ایک مسافر اپنے سفر سے گزرتا ہے۔ مسافر راستے کی خوبصورتی دیکھتا ضرور ہے، مگر اسے اپنا گھر نہیں بناتا۔ اسی طرح مومن بھی دنیا میں رہتا ہے، محنت کرتا ہے، رزق کماتا ہے، اپنے فرائض ادا کرتا ہے، مگر اس کا اصل مقصد اللہ تعالیٰ کی رضا اور آخرت کی کامیابی ہوتی ہے۔ دنیا چند روزہ ہے، جبکہ آخرت ہمیشہ رہنے والی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں دنیا میں رہتے ہوئے آخرت کی تیاری کرنے، دنیا کی محبت کو دل پر غالب نہ آنے دینے، اور اپنی زندگی کو اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت میں گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-08-06 09:55:44
0
Aslam Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-06 17:43:08
0
درویش🙌 :
💝💝💝
2026-08-06 17:30:34
0
Mashooq ali kalhoro :
💖💖💖
2026-08-06 17:41:35
0
ziaurrehman2015 :
🌹🌹🌹
2026-08-06 17:40:45
0
imdadbaloch :
🥰🥰🥰
2026-08-06 17:36:05
0
Rai Asnan :
♥️♥️♥️
2026-08-06 17:41:54
0
Ali Mughal :
👌👌👌
2026-08-03 16:59:55
0
To see more videos from user @user3631480863739, please go to the Tikwm
homepage.