@captured_by_safee: دو چہروں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجئے دل نہ ملے تو ہاتھ بھی نہ ملایا کیجئے🫠🥀۔🥺❤️‍🩹#fyp #1millionaudition #viralvideo #contantcreator #millionviews @🍁ꜱᴀꜰᴇᴇ ᴠɪʙᴇꜱ🍁

🍁ᴄᴀᴘᴛᴜʀᴇᴅ🍁
🍁ᴄᴀᴘᴛᴜʀᴇᴅ🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 03 August 2026 17:06:53 GMT
111624
11066
115
577

Music

Download

Comments

innocentjutt333g
❤✌لاڈلہ پت جٹ دا👿👿 :
ایک نظر بچھڑنے سے پہلے اسے غور سے دیکھا میں نے اس کی انکھوں میں اجازت کے سوا کچھ نہ تھا🥺
2026-08-03 17:10:45
16
mr.lashari001
Happy 😊 :
کتنی عارضی تھیں یہ رونقیں کتنا خاموش اب یہ زمانہ ہے ۔۔🥀
2026-08-03 19:12:51
21
ayesharani21111
🎀..Ayesha..🎀 :
جھوٹی محبت سے سچی دوری بہتر ہے... دل نہ ملے تو امید بھی نہ دلایا کیجیے۔🥀
2026-08-13 16:28:11
5
juttadikurri242
꧁"Udass Panchii "꧂ :
انسان اپنی زندگی کے کچھ درد اپنی انکھوں میں اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے ۔🍂🍁
2026-08-04 01:01:03
24
mr_adiii5
Aᴅɪʟ࿐ :
یہ کوئی قتل تھوڑی ہے کہ بات آئی گئی ہو میں اور اپنا نظر انداز ہونا بھول جاوں۔۔۔۔
2026-08-03 18:53:06
10
imranmehar294
Imran.mehar❤️‍🔥💥 :
دور حیات کے نادان پرندے تجھے کیا پتا🥹 محبوبوں کے بھی محبوب نکل اتے ہیں👍
2026-08-03 18:45:16
17
shanzl7
Shâñ Zäl :
مسئلہ یہ نہیں کہ دو چہرے رکھتے ہو 😐 ملال یہ ہے کہ دونوں ہی بُرے رکھتے ہو 🙂
2026-08-04 12:00:33
10
talha.zubair444
Mr.TAلHA :
🤌مختصر یہ کہ جہاں قدر نہ ہو وہاں خود کو ضائع نہیں کرتے 👀
2026-08-05 13:07:38
8
juttsabjuttsab22
jutt sab🌹❤️🇴🇲❤️🇵🇰 :
:ایک غمگین محبت کی زندگی خوبصورت ہیں لیکن یہ ایک بہت درد ناک ہیں
2026-08-05 23:47:39
4
asifkandhro
Asif Kandhro :
یا اللہ مجھے اپ کی بہت ضرورت ہے جو معاملات میرے اختیار میں نہیں اپ تو ہر شے پر قادر ہیں میرے لیے اسانیاں پیدا کر دے 😔😔
2026-08-11 10:23:41
2
saqlain_gurmani
ثقلیـــــــــن 🚩Bloch :
:اگر تم اپنی موجودہ چیزوں کو ناکافی سمجھتے ہوتو دنیا کی تمام دولت ملنے کے بعد بھی غمگین ہی رہوگے ❤️🥺
2026-08-04 11:55:31
4
mudasirlaghari64
Mudasir laghari 56 👑 :
*تڑپ ہونی چاہیے ایک دوسرے سے بات کرنے کی ❤️‍🩹🥲* *مانگا ہوا وقت اور مانگی ہوئ قدر سکون نہیں دیتی 💔💯*
2026-08-07 04:35:12
4
oshaistaali
Shaista Ali892 :
جھوٹی محبت سے سچی دوری بہتر ہے... دل نہ ملے تو امید بھی نہ دلایا کیجیے۔🥀
2026-08-04 16:33:15
18
kashafsheikh25
❤️❤️❤️ :
دو چہروں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجیے دل نہ ملے تو ہاتھ بھی نہ ملایا کیجیے
2026-08-06 07:39:25
10
safdarbhatti479
̶ͨ➸⃝ 𝕊𝔸𝔽𝔻𝔸ℝ 𝔹ℍ𝔸𝕋𝕋𝕀 :
اور مار دیتے ہیں انسان کو 🫠❤️‍🩹 کبھی کبھی خود کے انتخاب 🫠🤌
2026-08-12 07:05:44
2
moonsulman
•••✦ MOON 🌙 ✦•• :
کوئی منظر سدا نہیں رہتا ۔ہر تعلق مسافرانہ ہے MOON 🌙 SULMAN۔
2026-08-09 03:46:47
3
rani.bhakkar0
بھکر کی شہزادی :
آپ کبھی بھی مایوس مت ہونا، کیونکہ مصیبت کا حل، محنت کا پھل اور آنے والا کل سب اللّٰه کے ہاتھ میں ہے
2026-08-28 07:32:39
2
altaif282
🇸🇦الطائف 🌸 :
@❤️❤️❤️:دو چہروں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجیے دل نہ ملے تو ہاتھ بھی نہ ملایا کیجیے
2026-08-27 08:23:35
2
asadmalik1560
ASAD MALIK :
دو چہروں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجئے دل نہ ملے تو ہاتھ بھی نہ ملایا کیجئے
2026-08-03 17:18:36
13
mughal__zada91
Mughal zada😉😍 :
دو چہروں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجیے ❤️‍🩹🥺 دل نہ ملے تو ہاتھ بھی نہ ملایا کیجیے❤️‍🔥🥀
2026-08-04 04:01:14
7
wajih.malik64
محفل وجام و مستی🥺🥀😓 :
بارش ہوئی تو تیری خوشبو کے قافلے ایسے اڑے کے شہر گلابوں سے بھر گیا ۔” 💖
2026-08-10 17:08:48
3
no.name8zero4
🏳️امن پسند🕊️ :
2026-08-06 11:14:41
3
cinevibesbyibrar
𝐂𝐢𝐧𝐞𝐕𝐢𝐛𝐞𝐬 𝐁𝐲 𝐈𝐁 ✨ :
Camera name…?
2026-08-05 18:14:14
4
maliksajjadms05
maliksajjad سعودیہ آلا :
ay hayeee awlaaaaaa
2026-08-05 07:33:58
1
mateenkiyani86
𝐌𝐚𝐭𝐞𝐞𝐧 𝐤𝐢𝐲𝐚𝐧𝐢 :
poetry👌
2026-08-03 17:08:55
3
To see more videos from user @captured_by_safee, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About