@ghanikhanbaba083: اب کسی سے شکایت نہیں بس توقع رکھنا چھوڑ دیا ہے۔ جو دل سے اپ نے تھے وہی وقت انے پر بدل گئے۔ اب خاموش ہی سب سے سچا جواب لگتی ہے کیونکہ ہر درد لفظوں میں بیان نہیں ہوتا۔❤️🩹🙌🏻. #foryou #foryoupage #virel #ghanikhanbaba #unfreezedmyaccount