@anonymoushonyar1: repost please 🥺 . . سارے راز تو چھپا رکھے تھے اس نے 🥺وہ تیسرا شخص اچانک نہیں آیا تھا - one line for next video 😞 #fyp #foryou #sadpoetry #foryourpage
جس کو صدمہ تیرے انکار سے لگ جائے گا
یار وہ شخص تو دیوار سے لگ جائے گا
2026-08-09 03:40:47
2
mariakhan42955 :
kon aa gya hai 🙂
2026-08-04 23:07:10
2
Dr Asad :
asa e hy fr
2026-08-05 09:49:28
2
M`Hãسeeب :
had kr di Apne 🥺
2026-08-03 17:32:28
1
sweet :
محبت اعتبار اور بھروسے کا نام ھے اور یہ دو طرفہ ھوتا ھے کبھی بھی یکطرفہ نہیں ھوتا کسی بھی طرف سے جب بھروسہ اور اعتبار ٹوٹتا ھے تو رشتہ میں دراڑ آتی ھے اور اگر کسی بھی طرف سے مسلسل جھوٹ بولا جارھا ھو اور دوسرا شخص صرف اسلئے اگنور کررھا ھو کہ اسکو تعلق قائم رکھنا ھے مگر اسکو معلوم ھو کہ جھوٹ بولا جارھا ھے اور جھوٹ بولنے والا یہ سمجھ رھا ھو کہ اسکے پارٹنر کو معلوم نہیں ھے تو پھر ایک حد ھوتی ھے اسکے بعد اعتبار اور بھروسہ ختم ھوجاتا ھے اور تعلق ٹوٹ جاتا ھے
پھر جھوٹ بولنے والا کتنا بھی معصوم بنتا رھے کوئ فائیدہ نہیں ھوتا
اسکے بعد میسیج کا جواب بھی نہ دینا اور چپ رھنا کوئ خودداری کی بات نہیں بلکہ یہ بھی ایک چالاکی اور مکاری ھوتی ھے کیونکہ جھوٹ بولنے والے کو احساس ھوجاتا ھے کہ اسکا جھوٹ پکڑا گیا ھے
2026-09-17 13:14:26
0
sardar Shahbaz khan :
ary bhoolo use or Zindagi me age barho kia rakha he gum me