@egoistfatima: جو بھی داغ زخم لگتا ہے، وہی نہیں مٹتا۔ کبھی کبھی دل کا حال بھی ایسے ہی ہوتا ہے، جیسے یہ ٹھہرا ہوا سا ہوتا ہے۔ آپ کا کیا حال ہے؟#fypシ #intizar #fatimaeditz

Egoist
Egoist
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 03 August 2026 17:29:05 GMT
8254
362
45
17

Music

Download

Comments

p.rehman2093
💞پرنس کہتے ہیں.🖤🦅 :
*ہم تو ٹوٹے ہوے دل کو جوڑنے میں مشہور تھے❤‍🩹🙂* *پھر جب اپنا دل ٹوٹا تو ہنر ہی بھول گے_____💔🥲* ✍🏻🩵💫*
2026-08-03 17:32:07
9
awais.king525
۔۔...👑🌍🥀AWAISKING41 :
کوئی میرا ہو جائے ایسی میری تقدیر نہیں🥺 ۔ میں وہ شیشہ ہوں جس کی کوئی تصویر نہیں🥺 ۔ درد سے ہے رشتہ میرا🥺 ۔ خوشیاں مجھے نصیب نہیں 🥺۔ مجھے بھی کوئی یاد کرے🥺 ۔ میں اتنا بھی خوش نصیب نہیں 🥺
2026-08-03 19:07:15
4
pretty_kitty892
@🦋🎀:𓆩୧⍤⃝𝐬𝐡𝐢𝐳𝐮𝐤𝐚𓆪. ✨ :
جی بلکل ایسی ہی بات ہے
2026-08-03 18:11:25
2
_zani_46
♕ ᴍ ɪ ʀ ᴢ ᴀ ✓ :
*ہم وہ محرومِ تمنا ہیں جو بھری دنیا میں ❤️‍🩹🥺* *اپنے حصہ کی محبت بھی نہیں کر پائے 💔🥲* 《mirza》
2026-08-05 17:38:38
1
safyan.ali0938
Safyan Ali :
تم کیا جانو محبت کی میم عشق کے عین کا مطلب مل جاے تو ٹھیک ورنہ محبت کا میم موت اور عشق کا عین عذاب بن جاتے ھیں
2026-08-06 14:06:59
1
ashalhasnain8
ÅŞĤĀŁ^💔❤️‍🩹 :
hyyy
2026-08-05 07:28:57
0
ayat.rajpoot.01
𝐀𝐲𝐚𝐭 𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚💔 :
uffff 🥺
2026-08-03 17:32:18
3
user51487456633208
hamzح :
اور حسین چہرے دیکھ کر مکر جانے والوں تم نہیں سوچتے کہ پہلے والے کا ہوگا کیا مگر کسے جیے گا کسی جیے گا مجھے بتاؤ وہ کیسے دے گا وہ مر نہیں جائے گا مگر جانے والا لعنت تم پر لعنت تم پر میں کہتا ہوں لعنت ہو تم پر خدا تمہیں اس کی سزا دے گا میں نے دیکھا ہے میں نے دیکھا جب کو چھوڑ جائے نا تو غم اتنا ہوتا ہے اتنا ہوتا ہے نا کہ بندہ مرنا بھی چاہے تو مر نہیں سکتا اسی کی یاد میں تڑپنا پڑتا ہے
2026-08-06 03:20:41
1
user8046079285
Dr:kamran :
چھوڑ دی ہم نے وہ مجلس کامران چھوڑ دی ہم نے وہ مجلس کامران جھا روح سے زیادہ جسموں کا سودا ہو تا ہے write Dr: Kamran
2026-08-11 05:29:34
1
mehrajferoz
💫مہراج فیروز🔥 :
ہزار سال لگے ایک پھول کی حفاظت کرتے کرتے جب خوشبو کے کابل ہوا لوگوں نےچھن لیا 😭😭
2026-08-05 04:40:03
0
tahirmughal5801
𝓜𝓐𝓗𝓘 𝓙𝓐𝓝 🤗 :
😳😳
2026-08-17 02:08:21
0
sudais.malik03
🖤وحشی🖤 :
Hyyyy Khudaya da ghm velo m sok neshta 🤐
2026-08-04 10:50:39
1
faith.is.everything0
💞🤐🌺 :
oo
2026-08-04 12:24:00
0
sadboy15701
🥀𝕊𝔸𝔻 𝔹𝕆𝕐💔🔥 :
محبت نصیب سے ملتی ہے، قیمت سے نہیں، اور جو دل سے مل جائے، وہ قسمت والوں کو ہی ملتا ہے۔💔❤️‍🩹😭
2026-08-04 14:56:28
1
mudassirkhaan78
Udas,gumnaam and babas zindagi :
جب ملو کسی سے تو زرا دور کی یاری رکھنا میری جان۔🌹💘💯 جان لیوا ہوتے ہیں اکثر سینے سے لگانے والے 😔🥺🥺😔💔❤️‍🔥❤️‍🩹
2026-08-04 17:22:11
0
mentalarain45
کل نفس ذائقۃ موت :
اور اس کے چھوڑ جانے سے ہماری دنیا ویران ہو گئی 🥹🥹🥹🥹
2026-08-05 02:28:38
0
danial.bhatti744
𝓓𝓪𝓷𝓲⚘ :
ادھورے خوابوں کا قبرستان ہے❤️‍🩹 یہ یہاں قصے چھپے ہیں ایک دور حیات کے🥹 𝓓𝓪𝓷𝓲⚘😭
2026-08-03 17:33:20
0
siraj_313_
Siraj_313⚔️🇮🇷 :
اتنا سناٹا کیوں ہے تیری اغوش میں اے قبرستان تجھے تو لوگ اپنی جانیں دے کر اباد کرتے ہیں ❤️‍🩹
2026-08-04 07:28:24
0
mohsan.yasin4
❤‍🩹 𝘽𝙧𝙤𝙠𝙚𝙣 𝙃𝙚𝙖𝙧𝙩💔 :
🖤ہمارے بعد نہ آئے گا تمہیں چاہتوں کا مزہ ❤‍🩹۔۔۔ 😣تم کہتے پھرو گے چاہو مجھےاسی پاگل کی طرح🙌🏻😩
2026-08-03 20:52:20
0
pubg.lagend5
❤️‍🩹JÁHÁNZÁÏB❤️‍🩹 :
Laga k ishq ki bazii )): suna hai har bethi hooo 🫠 mohobbat tumhy maar dale gii )): abii ap phulll Jesii hooo ❤️‍🩹
2026-08-03 22:50:17
0
zaviayrkhan
NK❤❤ :
قدر چاہتے ہو تو مر جاو خان لوگ کندھوں پہ اٹھا لیں گے
2026-08-06 17:51:21
1
chsanwalbhatti
𝑆A᭄❥🔥noty ❥ :
*وقت کے آگے کسی کی نہیں چلتی 💔🫠* *یہ سارے نشے اتار دیتا ہے ......❤️‍🩹🥹* *وہم ہونے کے بھی اور اہم ہونے کے بھی 💔🥲* *Mr. Sanwal ✍🏻🩵💫*
2026-08-03 21:36:38
1
tayyab.mughal6633
【H】【a】【z】【a】【r】【y】【A】【l】【a】 :
*اپنی حالت کا ذمہ دار میں خود ہوں ❤️‍🩹🥹* *کاش کبھی نہ بتاتا کہ محبت ہے آپ سے 💔🥹* *Mr. Prince ✍🏻🩵💫*😏
2026-08-04 02:37:53
0
shehzadidgk1
ڈیرے دی نواب😎🤑 :
محبت اہک تماشا ہے 😳 تماشا منہ تے ا لگے دے اجا اہک شخص نہیں بھولا دا تا بیا منہ تے ا لگے دے 💔
2026-08-04 05:25:45
0
itx_punjabi02
🇵🇰me_ jatt🦅 :
دل دیا تھا جسے وہ جان سے پیارا نکلاجس کو اپنا سمجھا وہی غیر کا سایا نکلاہم نے تو سجی تھی محبت کی محفل مگر وہ شخص ہماری ہی بربادی کا سامان نکلا
2026-08-03 17:41:27
1
To see more videos from user @egoistfatima, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About