یہ گفتگو اماں عائشہ اور سیدہ پاک کی آپس میں ہوئی تھی سیدہ پاک نے فرمایا آپ بیٹی صدیق کی میں بیٹی صدیق اکبر کے آقا کی تو میرا مقام زیادہ ہو اماں عائشہ نے فرمایا آپ کے شوہر علی ہیں میرے شوہر نبی قیامت کے دن کیسا منظر ہوگا آپ جنت میں علی المرتضی کے ساتھ جائیں گی میں محمد مصطفیٰ کے ساتھ جاؤ ں گی دونوں کی نسبت اعلی ہے بہتر یہ ہے کہ فیصلہ اللّٰہ ہر۔ چھوڑ دیں
2026-08-03 19:24:50
136
ogog :
او بھائی بیوی بھی اہل بیت ہوتی ہے۔قران مین بھی حضرت ابراہیم کی زوجہ کی لیے اہل بیت کا لفظ استعمال ہوا ہے
2026-08-04 01:26:36
68
faizan Ahmad ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰 :
beshak
2026-08-21 11:07:05
0
Fine Chain :
اور حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی سردار بھی حضرت فاطمۃ الزھراء سلام اللہ علیہا ہی ہوں گی؟؟
2026-08-03 18:39:37
137
syed :
pak sayida bibi Zahra a.s ky sath in ka comparison hi nai banta
2026-08-05 05:56:21
58
Faraz Ahmed Shaikh :
Salute you brov
2026-08-21 20:02:15
0
A.zehra🌸 :
Bibi ki gawahi deny waly salamt rhy jio jio bhai
2026-08-21 07:39:57
7
Anas editx :
bewi ka rutba ziada hota ha ya phir beti ka 🙂
2026-08-03 19:38:44
12
پتھر دل 🖤 :
بی بی عائشہ اور بی بی فاطمہ دونوں ہی افضل ہیں جیسے کہ بی بی عائشہ حضرت محمد کی بیوی ہیں اور حضرت فاطمہ مولا علی کی بیوی ہیں تو اس لحاظ سے بی بی عائشہ افضل ہیں کیونکہ علی کی بیوی سے افضل نبی کی بیوی ہے اور اسی طرح بی بی عائشہ ابوبکر صدیق کی بیٹیاں ہیں اور بی بی فاطمہ حضرت محمد کی بیٹی ہیں تو زیادہ افضل نبی کی بیٹی ہیں اس انداز سے یہ دونوں ہی افضل ہیں🥰
2026-08-06 11:50:51
7
🚩شیعانِ آل تراب🚩 :
بھائی جان زرا قرآن کا بھی مطالعہ کرلو کہ اہلبیت علیہم السلام میں کون کون شامل ہیں
2026-08-04 05:07:11
10
@nfarhanmlik :
beshak 🥰🥰🥰🥰
2026-08-21 10:41:01
0
Talha Prince :
Baki betiyub ka zikar ku ni krty
2026-08-03 17:54:11
5
Zeeshan Shaikh :
اہل بیت کا مطلب ہے خاندان والے کیا اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بیویاں اہل بیت میں نہیں اتی دوسری بات یہ ہے ماں کا درجہ سب سے زیادہ ہوتا ہے کیا ماں سے پہلے بیٹی کا رتبہ ہوگا یا ماں کا ہوگا
2026-08-06 21:30:17
6
Stich With style :
لاکھوں کروڑوں درود و سلام بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا پہ بی بی اپ کا کوئی ثانی نہیں 🙏❤️
2026-08-04 14:40:13
17
᥅ꪖ꠹ꪖ..ꪑꪊᧁꪖꪶ..(☞ ͡° ͜ʖ ͡°)☞😎 :
2026-08-03 19:30:05
15
ogog :
اس حدیث مین رسول اللہ نے حصرت عائشہ کو اہل بیت کہہ کر پکارا ہے
2026-08-04 14:35:59
24
Fatima Shamoon :
حضرت فاطمه سلام الله عليه
2026-08-03 23:12:15
24
It's اریبہ🌸😶🌫️ :
Salam Meri pak syeda bibi Fatima Zahra sa ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-04 09:59:31
6
M Ali syed :
آپ کے ماں باپ کو سلام ❤️
2026-08-04 07:57:42
13
Zeeshan 512 :
Mashallah Allah Hamesha apko Khush rakhy
2026-08-03 18:07:25
16
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
کون کون نبیﷺ کا فین ہیں ❤️🥺
2026-08-03 20:25:34
12
Awais :
pheli bat ap ya hum hoty Kon hai.in muqdas hustiyo ka compression kary.plz asa na Kary k jis se Kisi or ki Dil azari ho.
2026-08-04 09:46:47
21
To see more videos from user @sherryhearts, please go to the Tikwm
homepage.