@alif...87: روح من ! اگر میرے اختیار میں ہو تو تمہارے چاروں طرف محبت کی ایک لکیر کھینچ دوں تاکہ کوئی تم تک نہ پہنچ سکے ، کوئی غم تمہیں کبھی نہ ستائے ، اور میں تمھارے سارے خواب حقیقت میں بدل سکوں، تمہارا دن رات صبح شام محبتوں سے سجا سکوں #الف #viral #foryou #foryoupage #trending