@raheem.abbasi831: میں نے ایک بہت خوبصورت قول پڑھا تھا: آپ لوگوں کو دنیا میں سب کچھ سکھا سکتے ہیں، سوائے وفاداری، احساس اور اخلاق کے۔ پہلے اس کا مطلب مجھے سمجھ میں نہیں آتا تھا، لیکن جب میں نے اپنی زندگی میں ایسے لوگوں کا سامنا کیا تو تب جا کر اس کا مطلب سمجھ آیا۔ یہ صحیح ہے کہ یہ چیزیں انسان کے خون میں ہوتی ہیں، انہیں سکھایا نہیں جا سکتا۔ آپ کسی کو یہ نہیں سکھا سکتے کہ وہ احساس کرے۔ ہماری زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن پر کوئی شکایت جائز نہیں ہوتی، اور ہمیں یہ احساس ہوتا ہے کہ اب کچھ کہنے کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔ #foryou #unfrezzmyaccount #foryourpage #deartiktokteam #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage