@🌏🌏🌏 Be WaFa DuNiyA 🌍🌎🌏:Durood o salam parho:❤❤❤❤❤
میرا دل چاہتا ہے کہ دنیا کے ہر گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر درود شریف کی دعوت پہنچاؤں۔ کوئی بھی شخص اس نعمت سے محروم نہ رہے۔ دل کی گہرائی سے چاہتا ہوں کہ ہر زبان پر درودِ پاک کی خوشبو ہو۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم
اللہ جب کسی بندے کو چُن لیتا ہے تو سب سے پہلے اس کے دل کو اپنے محبوب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف مائل کرتا ہے۔ پھر اسے ذکرِ مصطفی کا تحفہ عطا کرتا ہے۔
درود شری ف پڑھتے رہیں، لکھتے رہیں، اور محبت کے ساتھ اس کی دعوت آگے پہنچاتے رہیں۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم ❤❤❤❤❤.
2026-08-19 21:08:21
0
Ahsan Kashmiri786 :
😭😭
2026-08-03 23:29:50
1
Muhammad Yaseen :
🥺🥺🥺
2026-08-04 02:08:12
1
Sunny Ansari 415 :
🤨🤨🤨🤨
2026-08-03 23:20:14
1
❣️مخلص وینس🫶 :
@زین کہتے ہیں🦅🔥
2026-08-08 08:35:07
1
To see more videos from user @yaseenhuyar5, please go to the Tikwm
homepage.