@aestheticrehmat: امن کی آشا لیے جینے والے پشتونوں کو ہر روز لاشوں کا تحفہ کیوں ملتا ہے میرے پشتون بھائیوں کا خون اتنا سستا کیوں ہو گیا ہے؟ اس ظلم کی آگ میں جانے کتنے گھر اجڑ گئے، پر کوئی پوچھنے والا نہیں۔ #zamakhoogpekhawar #kpk #aestheticrehmat #aman #foryoupage