@fatimazahra2834: 🌿 یہ دعا پڑھیں، اللہ تعالیٰ غم کو خوشی میں بدل دے گا 🤲 ہر پریشانی اور بےچینی کے لیے نبی ﷺ کی سکھائی ہوئی عظیم دعا ✨ غم، فکر اور مصیبت سے نجات کی مسنون دعا ❤️ ایسی دعا جسے رسول اللہ ﷺ نے غم دور کرنے کا ذریعہ بتایا #Alhamdulillah #SubhanAllah #MashaAllah #IslamicQuotes #Sunnah