@maxspence_: The audio kinda fits ngl #gym #foryoupage

MaxSpence
MaxSpence
Open In TikTok:
Region: GB
Monday 03 August 2026 21:27:08 GMT
1487
243
7
3

Music

Download

Comments

_.dimaaasen
Дима :
Elite music choice
2026-08-03 21:30:33
1
To see more videos from user @maxspence_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پاکستان میں طلاقِ خلع کا غلط استعمال، فیوچر ہسبینڈ کو شوہر کی کمائی کھلانا، شوہر کا غلط ایڈریس دے کر ڈگری لینا، خلع کے بعد غیر شرعی نکاح کرنا۔  جن لوگوں کو میری خلع کے خلاف چلائی گئی مہم سے تکلیف ہے، ان شاء اللہ اب ایک نیا ٹرینڈ شروع ہوگا۔ اب خلع سے متاثرہ شوہر اپنی اپنی داستان خود سنائیں گے اور اپنی ویڈیوز مجھے بھیجیں گے۔ وہ بتائیں گے کہ کیسے عورت فیوچر ہسبینڈ کو کزن بھائی بنا کر وکیل کے پاس لاکر اور شوہر کا غلط پتہ دے کر خلع حاصل کرتی ہے اور بعد میں اسی فیوچر ہسبینڈ /کزن بھائی شخص سے شادی کر لیتی ہے  کیسے بیرونِ ملک محنت کرنے والے شوہر کی کمائی کسی آشنا پر خرچ کی جاتی ہے، اور شوہر کے واپس آنے تک دوسری شادی ہو چکی ہوتی ہے۔ یہ بھی سامنے آئے گا کہ کیسے خلع کے بعد بعض معاملات میں جوان بیٹیوں کو نامحرم شخص کے ساتھ رہنا پڑتا ہے، اور بعض اوقات شوہر کے ساتھ رہتے ہوئے بھی خلع حاصل کر لی جاتی ہے جبکہ شوہر کو اس کی خبر تک نہیں ہوتی۔ اب ہر متاثرہ شوہر اپنی کہانی خود سنائے گا، فیصلہ عوام کریں گے۔  Voices of Affected Husbands from khula decree llKhula Beyond Islamic Principles? The Other Side of Khula Khula in Pakistan | Law or Legal Misuse? The Other Side of Khula | A System Under Question Khula in Pakistan | Justice or Misuse? Has Khula Lost Its True Purpose? Khula Cases | When Law Is Ignored Khula in Pakistan | The Untold Reality Khula or Legal Exploitation? The Dark Side of Khula Cases Who Is Protecting the Family? Khula in Pakistan | Time to Rethink the System #khulacases #familycourt #pakistanlaw #legalawareness #justiceforhusband

About