@ahmadabbas492: یہ بات جانتا ہوں مگر مانتا نہیں دن کٹ رہے ہیں آج بھی تیرے خیال میں وہ تو سوال پوچھ کے آگے نکل گیا اٹکا ہوا ہوں میں مگر اِک سوال میں دِل ایسے مبتلا ہؤا تیرے ملال میں زلفیں سفید ہو گئیں انیس سال میں ایسے وہ رو رہا تھا میرا حال دیکھ کر آیا ہوا ہو جیسے کسی انتقال میں اک بار مجھ کو اپنی نگہبانی سونپ دے عمریں گزار دو گا تیری دیکھ بھال میں 🇦 🇭 🇲 🇦 🇩 🇦 🇧 🇧 🇦 🇸♉ #foryou #viral #💔 #sad #jani