@baby.world.1122: صبح بخیر میرے پیارے دوستو! اللّٰہ تعالیٰ آج کی صبح آپ کے لیے رحمت، برکت، رزق، صحت، خوشیاں اور دل کا سکون لے کر آئے، اور آپ کے ہر جائز کام میں آسانی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🌹❤️ #GoodMorning #MorningDua #MorningBlessings #BabyWorld #CuteBaby