@btwrites2: BT_writes🦋 فاصلے جسموں کے ہوتے ہیں، دلوں کے نہیں۔ جو لوگ دل کے سب سے قریب ہوتے ہیں، ضروری نہیں کہ وہ ہر وقت ہمارے پاس بھی ہوں۔ کبھی کبھی زندگی کی مجبوریاں، حالات اور ذمہ داریاں بیچ میں آکر کھڑی ہو جاتی ہیں۔ لیکن اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ پیار کم ہو گیا... جب محبت سچی ہوتی ہے، تو دوری صرف ایک امتحان بن جاتی ہے۔ ان کا پاس نہ آنا ان کی بے رخی نہیں، ان کی مجبوری ہے۔ اور اس مجبوری کو سمجھنا ہی تو اصل محبت ہے۔ ہم ساتھ نہیں تو کیا ہوا، ہم ایک دوسرے کے ہیں-بس یہ احساس ہی کافی ہے۔ #fyp