@kashifofficial015: Morning Routine Mistakes? Start Your Day Right 💡 #MorningRoutine #HealthyHabits #DailyWellness #SimpleHealthTips #LifestyleChange This content is for general wellness and lifestyle information only. It is not medical advice and does not treat or cure any disease. Results may vary. Consult a professional for specific health concerns.
Har bnda Alag hi bat krta ha akhir hum jay kaha???😂
2026-08-04 16:26:01
471
R :
jo tarika ya bta ray hen garam pani beth kr pinay ka Srf constipation patients k liya he Sensitive gut patients ya ibs patients k liya dangerous h
2026-09-23 21:58:52
2
Javaid Iqbal :
یہ بات غلط ھے ۔۔ میں عرصہ بیس سال سے صبح نہار منہ پانی پیتا ھوں ۔۔ البتہ سردیوں میں نیم گرم اور باقی نارمل ۔۔ الحمدللہ ۔۔ ٹھیک ھوں ۔۔ معدہ بھی بہترین ھے ۔۔
2026-08-04 13:49:08
406
Malik SalmanAwan :
😂آ خر ہم کھائیں کیا
2026-08-04 10:22:56
120
ASIF RAZA :
انسان بیماریوں سے نہیں مرتا بلکہ اللہ کے مقرر کردہ وقت پر مر جاتا ہے پھر چاہے وہ صحت مند ہی کیوں نہ ہو۔۔🥰
2026-08-05 03:48:23
83
trendy vibes :
hmy to pgl kr k rkh dya ha social media ne
2026-08-04 11:51:26
64
قِسمت والا 🤪 :
ایک تو ان لوگوں نے پاگل کیا ہوا ہے ایک ڈاکٹر بولتا ہے صبح پانی پیو ایک بولتا ہے صبح پانی نہیں پینا😂
2026-08-04 18:56:43
47
Nisha Khan :
پتہ نہیں یہ کون سے ڈاکٹر ہیں سب نے مل کے ہمیں پاگل بنا رکھا ہے کوئی کہتا ہے پانی پیو کوئی کہتا ہے نہیں پیو جب پی لیتے ہیں تو پھر کہتے ہیں نہیں پیو اب پی لیا ہے تو اب کے لیے نہیں پیو نہیں پیا تو کہہ رہے ہیں پی لو اب میں تو پاگل کر رکھا ہے سب نہیں😂😂😂😂😂
2026-08-05 04:54:03
10
dimple_queen_777 :
کوئی دوستی کرلو
2026-08-06 05:05:44
15
Anas اور Awais :
Y lo y kaho bss 🫡
2026-08-06 16:53:24
20
Ayoub Garments :
میں آپ یاد کرا دوں کہ جو بھی چونچلے کر لیں بلآخر مرنا ہی پڑے گا 😂
2026-08-04 20:34:46
72
Saleem. Malik :
According to this doctor, you should not eat anything, just wake up in the morning and eat the tension that they are giving you. Eating all these things will kill you.
2026-08-11 15:44:28
10
𝐻𝒶𝒻𝒾𝓏 𝓉𝓎𝓅𝒾𝓈𝓉 🔥 :
چاہے جو بھی کر لو
انجام موت ہی ہے 💯
2026-08-11 21:21:35
20
zoya khalid🩶🌺🌺 :
Dr Saab ju app bata rehe hain min har kaam ulta karti hon sab dabba kr kha REHI hon kuch nai howa😂
2026-08-04 17:00:36
58
✨🦋 Arshad 💫✨ :
اگر اس باتوں پر عمل کیا جائے تو پھر بھی موت انا ہی ہے، اور اگر اس باتوں پر عمل نہیں کیا جائے تو پھر بھی موت کا سامنا کرنا ہوگا ۔ تو بہتر جو بھی دل چاہے وہ کھائے اور پئے ۔ لیکن کھانا پینا حلال ہونا چاہیے ۔
2026-08-06 11:46:51
9
fairy 💞 :
koi kehta h Pani peo koi kehta h nh piyo nihar moo had h
2026-08-07 15:32:29
9
@Ch_Esha🖤 :
khana kya Hy phir 😅
2026-08-12 05:25:00
6
beuty queen 👑 :
banda khya Kia phr
2026-08-12 01:54:11
12
arifjutt :
ہمارے بزرگ 100شال زندگیا گزر گۓ ہیں یہ ہی سب کھاکھا کر میرے بھائیو جو ملتا ہے حق حلال کا کھاؤ پیوں موج مارو
2026-08-12 17:41:16
7
arifa batool :
پانی نہار منہ پینے سے پیٹ کم ہوتا ہے اور معدہ درست ہوتا ہے الحمدللہ نارمل تازہ پانی ہو
2026-08-06 03:19:17
10
MYR TV :
یہ ڈاٹکر ایسے ہی ماررہا ہے۔میں ایک عرصہ سے صبح منہ نہار گھڑے کا پانی پیتا ہوں۔73 سال عمر ہے معدہ بلکل ٹھیک ہے۔
2026-08-12 13:33:01
7
amiri A H K :
اتنے سال سے ہم لوگ وہی چیزیں کھا رہے ہیں جس پہ اپ پابندی لگا رہے ہو اور اپ بول رہے ہو کہ یہ چیزیں مت کھاؤ پہلے کی تھی ائے ہوئے
2026-08-04 14:52:04
5
Dr Sonam :
chacho Khana Kya ha hum na bhoka na mer jaen
2026-08-05 05:42:04
24
iman ashraf :
Dr sahib ap keya khaty Han ?
2026-08-04 13:34:41
11
To see more videos from user @kashifofficial015, please go to the Tikwm
homepage.