تمہارے بغیر میری حالت اس بچے جیسی ہے جو ساری رات روتا ہے لیکن یہ نہیں بتا سکتا درد کہاں ہے۔
میں بھی بس اسی طرح اندر ہی اندر ٹوٹتا رہتا ہوں نہ کسی کو سمجھا پاتا ہوں نہ خود کو سنبھال پاتا ہوں، دل میں ایک عجیب سا بوجھ ہے جو ہر لمحہ بڑھتا جا رہا ہے۔
تمہاری کمی ہر سانس کے ساتھ اور گہری ہوتی جا رہی ہے، میں ہنستا بھی ہوں تو وہ ہنسی سچی نہیں لگتی کیونکہ اندر ایک خاموش چیخ مسلسل لونجتی رہتی ہے۔
میں خود سے پوچھتا ہوں آخر کیا کھو دیا ہے میں نے مگر جواب ہمیشہ تم پر آکر رک جاتا ہے۔
تمہاری یادیں میرے ساتھ ایسے جڑی ہیں کہ چاہ کر بھی ان سے آزاد نہیں ہو پاتا اور میں بس اسی بے نام درد کے ساتھ جیتا جا رہا ہوں جیسے وہ بچہ روتا تو ہے مگر کسی کو اپنا دکھ سمجھا نہیں پاتا۔
2026-08-04 07:28:32
0
🥀💕حارث💕🥀شہزادہ💕🥀1122 :
acha g💔
2026-08-04 06:00:01
0
mian khizer :
acha😃😃😃😃😃
2026-08-04 06:29:09
0
simple boy 090 :
ohhhh ab moj sa kar lo
2026-08-04 05:43:44
0
mudasasrali :
🥰🥰🥰
2026-08-05 17:35:32
0
KK Jan :
🥰🥰🥰
2026-08-05 08:22:35
0
mudasasrali :
🥰🥰🥰
2026-08-05 17:35:29
0
ikram khan :
🥰🥰🥰
2026-08-05 16:13:02
0
JERRY1 :
😄😄😄
2026-08-05 10:21:51
0
mudasasrali :
👍👍👍
2026-08-05 17:35:30
0
wasay king :
😭😭😭😭😭
2026-08-05 06:25:44
0
Hussan :
🥰🥰🥰
2026-08-05 04:28:58
0
Syed jillani 110 :
♥️♥️♥️
2026-08-05 03:18:19
0
ali :
🥰🥰🥰
2026-08-05 02:58:14
0
m Imran :
🥰🥰🥰
2026-08-04 14:50:32
0
🦅🦅نواب بڈانی302🦅🦅 :
❤️❤️❤️
2026-08-04 13:21:13
0
✨✨انصاری ✨🥰 محکمہ 💪💪 :
🥰🥰🥰
2026-08-04 03:25:01
0
To see more videos from user @loveyouladii, please go to the Tikwm
homepage.