@bunny.with.red.heart: اسے لگا تھا کہ میں معصوم ہوں میں کچھ نہیں جانتی لیکن وہ یہ نہیں جانتا تھا کہ میں پہلے دن سے جانتی تھی کہ وہ بے وفائی کر رہا ہے میں اس کے ساتھ صرف اس لیے تھی کیونکہ مجھےا س سے محبت تھی... میں بے وقوف نہیں تھی میں محبت میں بے وقوف بن رہی تھی... میں اس کے لیے جھک گئی لیکن اس نے مجھے گرا ہوا سمجھ لیا اس کا وہ بدلتا لہجہ میری محبت پر ہمیشہ کے لیے سوال چھوڑ گیا .....لوٹ آئ ہوں اپنی پرانی تنہائیوں میں لے گیا پتھاکوئی اپنی محفلوں کی لالچ دے کر .... 😢🙏🏻.... #viralvedioforyoupage #likemyvedoes #likemycontent #followmeagain #viralvideos ...!!