@habib__baloch: بعض رشتے ٹوٹتے نہیں، خاموش ہو جاتے ہیں۔ نہ کوئی شور ہوتا ہے، نہ کوئی شکایت... بس ایک دن احساس ہوتا ہے کہ جس شخص کے بغیر زندگی کا تصور ممکن نہیں تھا، وہ اب دل میں بھی نہیں رہا۔ وقت فاصلے نہیں بناتا، رویّے بناتے ہیں۔ اور جب احترام، خلوص اور اپنائیت ختم ہو جائے تو رشتے باقی رہتے ہیں، مگر لوگ دل سے اُتر جاتے ہیں۔ 💔 حبیب بلوچ ---
بعض رشتے ٹوٹتے نہیں خاموش ہو جاتے ہیں
نہ کوئی شور ہوتا ہے
نہ کوئی شکایت بس ایک دن احساس ہوتے ہیں کہ جس شخص کے بغیر زندگی کا تصور ممکن نہیں تھا
وہ اب دل میں بھی نہیں رہا
وقت فاصلے نہیں بناتا رویے بتاتے ہیں اور جب احترام خلوص اپنایت ختم ہو جائے تو رشتے باقی نہیں رہتے مگر لوگ دل سے اتر جاتے ہیں
2026-08-06 16:48:20
4
AFTAB CHANDIO🔥🖤 :
hyyyyyyy Kiya ghari bat boli ha
Sach ma
logon sy hamary rishty khatam nahi hoty wo Dil sy hi uter gaty han
2026-08-07 13:47:10
1
Kalliwalla-🥀 :
Precisely 💔💔💔!
2026-08-05 12:31:39
1
Ghamezindagi :
right
2026-08-20 21:32:06
0
Gulbahar Ali :
🥰🥰🥰
2026-08-06 07:17:13
1
🎀🇸 🇮 🇱 🇪 🇳 🇹 🎀 :
💯
2026-08-07 09:40:34
0
Gulbahar Ali :
💕💕💕
2026-08-07 00:23:08
0
Un known :
😳😳😳
2026-08-05 13:31:08
1
Rɪᴢᴡᴀɴ Ramzan :
🥺🥺🥺
2026-08-08 13:31:13
0
To see more videos from user @habib__baloch, please go to the Tikwm
homepage.