سب کچھ تو اسے پتہ ہوتا ہے جب تم سوتے نہیں جب تم روتے ہو وہ تمہیں دور سے دیکھ کر روتی ہے ایک مائیں ہوتی ہے جو تمہیں تکیہ دیکھ کر تکیے کے بغیر سوتی ہے
2026-08-07 01:46:53
8
Taj Urrehman :
*
_کبھی کبھی بہت سوچتا ہوں اور حیران ہو جاتا ہوں_
_کہ اس تھکے ہوئے زندگی کی منزل آخر کیا ہوگی_
2026-08-07 05:05:04
4
Rizwan khan :
ماہ کو ہر بات کا پتا ہوتا ہے
2026-08-07 03:14:33
6
H.....🧸 :
"اب کیسی کا انتظار نہیں کرتے-----🥺
"جب رات گزر سکتی ہے تو زندگی بھی گزر جائے گی 💔
2026-08-07 06:43:54
4
it's doctor 💊💊 :
Cha Cha mena kada da
2026-08-07 03:55:40
2
Muskan :
Maa sab janti hy bhai
2026-08-04 18:21:54
6
ToheedMalik786 :
ماں تو ماں ہوتی ہے بھائ اس کو تو سب پتا ہوتا ہے 💔
2026-08-04 17:04:47
12
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀 :
লেখাটা পরতে পারি নাই। কিনতু অনুভব করতে পারি
2026-08-07 05:06:13
1
Shahid 302 :
کہ ٹوٹا ہوا آئینہ کسی نے جوڑا ہے کیا۔۔
محبت نے آج تک کسی کو چھوڑا ہے کیا۔۔
کہ یہ جو تم سن رہے ہو بہت غور سے میری شاعری۔۔۔
تمہارا بھی دل کسی نے توڑا ہے کیا۔۔۔🖤
😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔✨️shahid وفا کی تلاش؟
2026-08-06 09:21:00
4
Z A H I D :
کہنے دیتی نہیں کچھ منہ سے محبت میری
لب پہ رہ جاتی ہے آ آ کے شکایت میری
2026-08-06 19:40:47
3
Mr Moeez :
Ham freefire waly apni pori rat freefire mai guzar dety hai 😁🙃🤪
2026-08-07 05:57:47
2
Zidi larki ho :
mara bahi maaa SAB koush janti ha 😂😂😂😂😂😂😂😂
2026-08-07 01:26:35
3
میاں حلیم :
ماں تو ماں ہوتی ہے اس کو ہر چیز کا علم ہوتا ہے
2026-08-07 04:13:10
3
Ahmadfaraz :
qsam sa ap na sahee kha ha
2026-08-07 02:19:17
1
waseem :
کچھ کہاہی نہیں پاتے 😥😥
2026-08-06 21:48:31
2
To see more videos from user @poetr708, please go to the Tikwm
homepage.