@mohabbat.ka.safar82: جتنا میں مجبور ہوں آپ کے لیے، آپ کو پرواہ نہیں… تو ٹھیک ہے۔ جتنا میں تڑپتا ہوں آپ کے دیدار کے لیے، آپ کو پرواہ نہیں… تو ٹھیک ہے۔ جتنا میں آپ کے لیے روتا ہوں، آپ کو میرا قصور ہی لگتا ہے… تو ٹھیک ہے۔ کوئی ایسا بھی وقت آئے گا، کوئی ایسا بھی زمانہ آئے گا… میں نہیں رہوں گا… میں نہیں رہوں گا، لیکن یہ جو میری باتیں ہیں، آپ کو ضرور اثر کریں گی… کچھ لوگ ہوتے ہیں، اپنے پیار کی قدر اُس وقت نہیں کرتے جب وہ اُن کے پاس ہوتا ہے… جب ہاتھ سے نکل جاتا ہے، تب احساس، تب قدر… لیکن اُس وقت یہ سب کوئی معنی نہیں رکھتا…