@hoorejan2: کیا ہوا ہے؟ کچھ بھی تو نہیں"❤️🩹 اتنا اداس کیوں ہو؟🌷 پتا نہیں"💫 خوش کیوں نہیں رہتے تم؟🥺 "خوش رہنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔✨ اتنے مایوس کیوں ہو؟💯 اکتا گئے ہو "💔 کس سے؟❤️🔥 خود سے"🫂 وجہ کیا ہے ؟🙌 پتا نہیں"🌹 زی بر شمر🍂 " کہنے کو لفظ نہیں "🥀 کسی کی یاد ستاتی ہے ؟🌚 "ہاں اپنی "🪐 دل ٹوٹا ہے ؟🎀 نہیں کھلونا ملونا نہیں ہے"🖇️ آنکھیں کیوں لال ہے ؟🔏 " نیند کی وجہ -لی وجہ سے"❤️🩹 سوتے کیوں نہیں؟🔐 پتا نہیں" کیا ہوا ہے؟ میر کچھ بھی تو نہیں #viewsproblem #unfreezmyaccount #officiaccount #viralvideo #foryoupage