@her.little.happiness: میرا ماننا ہے کہ انسان میں اتنی عزتِ نفس تو ہونی چاہیے کہ وہ خود پر کسی کو ترس نہ کھانے دے۔ اگر آپ اداس، دکھی یا پریشان ہیں، تو کچھ وقت کے لیے لوگوں سے کٹ آف ہو کر ڈس اپیئر ہو جائیں۔ جب آپ واپس آئیں، تو بالکل ویسے ہی ہوں جیسے آپ گئے تھے۔ ہر کسی کی زندگی میں پریشانیاں تو آتی ہی ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ کچھ لوگ خاموش ہو جاتے ہیں اور کچھ اپنی ذات کا تماشا بنا لیتے ہیں۔ جو خاموش ہو جاتے ہیں، اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کی زندگی میں کوئی مسئلہ نہیں ہے—وہ بس self-consoling جانتے ہیں۔ خود اپنی ذات کو لوگوں کی جھوٹی ہمدردیوں کا عادی مت بنائیں۔